تلاش گمشدہ
عبد اللہ ولد عبد الرحمان ۔ عمر 27 سال ۔ راجہ بازار میں کپڑے کی دکان ہے۔ 28 اگست 2026 کی شام 8 بجے اپنی کپڑے کی دکان سے کاروباری پیمنٹ لینے کے لیے سکستھ روڈ کے لیے نکلا لیکن نہ سکستھ روڈ پہنچا اور نہ ہی کسی اور جانب سے کوئ اطلاع موصول ہو سکی ہے۔ رات گیارہ بجے تک فون نمبر 03175862156 آن تھا لیکن اسکے بعد بند ہو گیاہے۔ آخری مرتبہ 8:20 کے لگ بھگ کزن سے بات ہوئ جسے بتایا کہ سکستھ روڈ پیسے لینے جا رہا ہوں اسکے بعد گھر آؤں گا۔ اسکے بعد سے نہ تو کسی کے ساتھ رابطہ ہو سکا اور نہ ہی کسی رشتہ دار کی کال یا میسج کا جواب دیا۔ گھر پیر ودھائ کے نزدیک واقع ہے، 125 موٹر سائیکل نمبر BLS 7529 پر سوار تھا۔ تاحال لاپتہ ہے۔ آبائ تعلق باجوڑ سے ہے۔ گھر والے پریشان ہیں۔ برائے مہربانی اگر نوجوان سے متعلق کسی دوست کے پاس کوئ اطلاع ہو تو مطلع فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔
منجانب: اورنگزیب ۔ بھائ ۔
رابطہ نمبر :
03145360371
The Dam Without Power: Pakistan cancels the 4,500-megawatt power component of Diamer-Bhasha Dam. IPP lobbying is the reason. The government's promise to build it later may never be kept.
بزرگ خاتون بیوہ اور بیٹا بھی فوت ہو گیا، بیٹی پاس ہے اور ٹائیفائیڈ بخار سے شدید متاثر ہو گئی، کمانے والا کوئی بھی نہیں
آپکا شکریہ، ہمیں پانچ ہزار مددملی ہے
Malalai, a girl from Chaman, South Pashtunkhwa was beaten so severely on her face that one of her eyes got lost. Now, when her family shared the story with the media, The Mullah of her Madrassa is threatening her family with "consequences" for desriputing his Madrassa.
اپریل میں میرے دو بھانجے پولیس نے قتل کر دیے پولیس سی ٹی ڈی نےجس میں ایک کی عمر صرف 16 تھی دوسرے کی 22 سال برباد کر دیا میری کزن بہن کو جس کے بس دو ہی بیٹے تھے پہلے کہا غلطی ہوئی پھر کہا ڈاکو تھے پوری فیملی پڑھی لکھی اور سب جاب کرنے والے لوگ ہیں سوچ بھی نہیں سکتے تھے چوری یا ڈاکے کا کوئی آواز نہیں اٹھا رہا ہے یہ بھی دوغلی پالیسی ہے کسی کیلئے آواز اٹھائیں کسی کیلئے نہیں آپ ان کی شکل دیکھے گے تو آنکھیں بھر آئیں گی اتنا خوبصورت تھے ہمارے بچے 💔🥲
میری بہن پاگل ہو گئی ہوش کھو بیٹھی ہے سب آواز اٹھائیں اس ظلم کے خلاف
پولیس کی موجودگی میں بہن بھائی پر مبینہ تشدد اور سادہ لباس افراد کی جانب سے کیمرہ توڑنے کے مناظر انتہائی افسوسناک ہیں۔ ایس ایس پی کورنگی کو فوری معطل کرکے فری اینڈ فیئر انکوائری کی جائے اور ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔
ہم مظلوم خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
فہیم خان صدر پاکستان تحریکِ انصاف کراچی
مجھے یہ ویڈیوز سعودی عرب سے پاکستانی مزدوروں نے بھیجی ہیں ۔ ان مزدوروں کے مطابق یہ لوگ سعودی عرب کی معروف کمپنی "شرکہ بیتور" (Baytur Company) میں گزشتہ 11 سالوں سے ا کام کررہے تھے ۔ گزشتہ 15 مہینوں سے ان کو تنخواہ نہیں ملی ۔ ایک ماہ سے کمپنی نے کھانا پینا بند کردیا اور اب پنچواں روز ہے جب کمپنی نے ان کو رہائشی کیمپوں سے باہر نکال دیا ہے ۔
پاکستانی مزدوروں کا بتانا ہے کہ اس وقت وہ مکہ مکرمہ کے علاقے "نوزہ کیمپ" میں ہیں ، جہاں کمپنی کے مینیجرز اور اعلیٰ حکام رہائش پذیر ہیں، لیکن وہ لوگ بھی ان کی بات سننے کیلئے تیار نہیں ہیں ۔ اس وقت یہ محنت کش شدید گرمی کے موسم میں، بغیر کسی اے سی کے، کھلے آسمان تلے فرش پر بھوکے پیاسے سونے پر مجبور ہیں، اور ان کا کوئی پُرساںِ حال نہیں ہے۔
حکومتِ پاکستان، خاص طور پر وزارتِ خارجہ، سعودی عرب میں قائم پاکستانی سفارت خانے اور سعودی حکومت سے اپیل ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر معاملے کا نوٹس لیا جائے اور ان کو بقایا جات بھی دلوائے جائیں اور باعزت طریقے سے پاکستان لایا جائے ۔
#Nepal
ایک ماہ پہلے یہ آنسو کسی نے نہیں دیکھے تھے..!
مسجد کو نہیں گرایا جانا چاہیے تھا۔ ہمارا گھر تو انہوں نے مسمار کر دیا، لیکن مسجد کو نہیں گرانا چاہیے تھا۔
اس کے اندر ہمارے اللہ کا کلام موجود ہے۔
I’m just so impressed by the bravery of these boys. They take after their father @ImranKhanPTI and though he has been locked away in inhumane, life threatening isolation and will not have seen their many interventions, I know he would be so proud to see them fighting for justice
پیٹ میں رسولیوں کا آپریشن کروایا ہے اسکے بعد نہ مالی حالت ٹھیک رہی نہ جسمانی
کرائے پہ رہتے ہیں، دوائیاں لینی ہیں لیکن اتنی گنجائش نہیں کہ آپریشن کے بعد کی ضروری میڈیسنز لے سکیں
پان ہزار امداد پہنچائی
Thank you @aClockworkObi - not only must Justice prevail but it must be SWIFT and UNABATED!
عثمان خالد بٹ صاحب کے ہم سب بہت شکرگزار ہیں - قانون اور معاشرہ مل کر ہی ہم اپنی بیٹیوں کو حفاظت رکھ سکتے ہیں۔ انصاف صرف نھیں بلکہ تیز رفتاری سے ہونا چھائے
#justiceforHinaJaved
After Javed Miandad, it is now Moin Khan!
Another former Pakistani captain raises his voice for the legend of the cricketing world, Imran Khan!
The former PM and World Cup winning captain, Imran Khan remains arbitrarily detained for 1120 days; incommunicado; vision loss in right eye, deteriorating health concerns, life at risk.
#StopRiskingImranKhansLife
#FreeImranKhan
بھائیو بہت احتیاط کریں یہ ادمی لانڈی نمبر چھ کے پاس پکڑا گیا ہے دو بچیوں کو اغوا کر کے لے جا رہا تھا اس کے پاس پانچ سے چھ شناختی کارڈ نکلے ہیں الگ الگ شہروں کے لہذا اپنے بچوں کا اور اپنا بہت خیال رکھیں اور ایسے لوگوں سے بچیں
یہ سینئر پولیس آفیسر کی رشتہ دار خاتون نے پہلے تو ڈمبل سے خاتون کو مارا ۔ پھر پولیس والوں سے پٹائی کروائی ۔ پھر بھی دل نہیں بھرا تو پولیس سے ان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کروادی ۔
غریب فیملی پہلے مار کھائی اب مقدمہ بھی بھگتیں گے ۔ کیوں کہ یہ پاکستان ہے ۔ یہاں ایسے ہی ہوتا ہے ۔
Javed Miandad has become the first high-profile Pakistan player to publicly comment on Imran Khan's continuing imprisonment, and call for his release
Read more: https://t.co/bFWkKt95fz
آیت نور کو تلاش کرنے کے بجائے پولیس بچی کے والد محمد شفیق کو ہی ہراساں کرتی رہی۔
محمد شفیق کے مطابق پولیس نے پہلے یہ سوال اٹھایا کہ بچی ان کی اپنی ہے بھی یا نہیں۔ انہیں پیدائش اور دیگر سرٹیفکیٹس دکھا کر ثابت کرنا پڑا کہ آیت نور ان کی بیٹی ہے۔ اس کے بعد پولیس نے ان کی شادی سے متعلق سوالات شروع کر دیے اور کہا کہ وہ پہلے سے شادی شدہ تھے جبکہ ان کی اہلیہ بھی پہلے شادی شدہ تھیں۔
محمد شفیق کا کہنا ہے کہ پولیس ان کے گاؤں تک گئی اور وہاں بھی انہی معاملات کو موضوعِ بحث بناتی رہی، جبکہ آیت نور کی تلاش پر توجہ دینے کے بجائے انہیں مسلسل پریشان کیا جاتا رہا۔
سوال یہ ہے کہ گمشدہ بچی کی تلاش اولین ترجیح کیوں نہ بنی؟