We extend our heartfelt gratitude 💚 to #FormerChiefJusticeQaziFaizIsa for his remarkable leadership & dedication throughout his tenure.His commitment to upholding justice & promoting fairness has strengthened the foundation of our legal system.Under his stewardship,landmark +
کراچی کی بچھیا کے گوشت سے بنی بریانی لاہور تو کیا پورے پاکستان سے کھلادو تو مانوں
بات ابھی صرف بریانی کی کی ہے
حلیم، یخنی پلاؤ ،دانے دار قورمہ ،نہاری کا تو ابھی ذکر ہی نہیں کیا
اس کے علاوہ سیخ کباب، گولہ کباب ،بہاری بوٹی ،ریشمی کباب کٹا کٹ مچھلی. مچھلی کڑاہی، جھینگا کڑاہی ،شنواری کڑاہی تم کیا جانو چیمہ بابو
تم صرف چھولے کھاؤ
چھوڑیں ساری بحث، کوئی مجھے لاھور کا اسلام آباد میں کراچی نرسری کا بن کباب اور اس کے ساتھ ملنے والی چٹنی، اللہ والا بریانی/وائٹ بریانی، پورٹ گرینڈ کی اکبری نہاری اور طارق روڈ پر واقع شیخ عبدالغفار تکہ کے فرائی تکہ جیسے کھلا دے!!!!
آپ اور آپ کے دوستوں کی دعوت کر کے کھانا میں کھلانے کو تیار ہوں۔۔۔!!!
کراچی کے کھانوں کی تعریف بڑی سنی ہے لیکن مجھے تو لاہور کے کھانے زیادہ اچھے لگتے ہیں، مزید یہ کہ اگر کراچی کے کھانوں کو اچھا مان بھی لیا جائے تو اسکے اثرات شہریوں کی صحت پر کیوں اتنے نظر نہیں آتے؟ لاہور کے لوگ کراچی والوں سے زیادہ صحتمند دکھائی دیتے ہیں
لاہور:لیڈی ولنگڈن ہسپتال میں ایک ہی آپریشن تھیٹر میں دو الگ الگ آپریشنز کے دوران ڈاکٹرز کے درمیان مقابلے بازی
لاہور: ڈاکٹرز کی مقابلہ بازی ، مریضوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں
لاہور: سخت پابندی کے باوجود ڈاکٹرز نے واقعے کی ویڈیو بھی بنا ڈالی
لاہور: افسوسناک واقعے کی ویڈیو !
مریم نواز شریف کا پنجاب @MaryamNSharif واہ واہ
This is not Tehran.
This is not Tel Aviv.
This is Delhi, the capital of India.
A massive fire broke out in Uttam Nagar.
We are in a war-like situation without any war.
🔴 امریکہ میں فلسطینی رومال (کفیہ) پہنے ایک کارکن پر تھوکنے والے انتہا پسند کو ایک زوردار اڑتی ہوئی لات نے ایسا سبق سکھایا گیا جو وہ کبھی نہیں بھولے گا۔
If war was your measure of pride, history already records your humiliating defeats at Pakistan’s hands. No cricket match can rewrite that truth. Dragging war into sport only exposes desperation and disgraces the very spirit of the game
اس نوجوان کا نام طلحہ ہے۔
اسکی پیدائش 1 مارچ 1995 کو #لاہور کےزینبیہ فری اسپتال میں ہوئی تھی۔
پیدائش کےوقت طلحہ کراچی کی ایک فیملی کو گود دیاگیا۔لاہور کے تمام دوستوں سے اپیل ہےکہ اس پوسٹ کو اتناشئیر کریں کہ طلحہ کےخاندان تک پہنچ جائے۔
+923162529829
24 sep 2025
#waliullahmaroof
@mr5639731837864@WaheedN15 مبارک ہو,
وہاں چوری کی سزا ہاتھ کاٹنا ہے اورزناکی سزا موت.
ویسے تویہ کمزور کی عزت پر ہاتھ ڈالتے ہیں
مگرچوری کےلیےموٹی اسامی ڈھونڈتےہیں.
پاکستان میں رہ کر یوں بھی عادتیں بگڑی ہیں
معلوم ہو گاکچھ عرصے میں پوری فوج ٹنڈی واپس آ رہی ہو 🤣🤣
اگر بے قصور ڈمپر جلایا تو مہاجروں کو جلادوں گا، صغیر سینٹر میں رہنے والے سب لوگوں کو جانتا ہوں، ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی لیاقت محسود کے ساتھی کی دھمکی
#ZarayeNews#Karachi
ایک چاچو کانام جنیدہے وہ بھی مستری کاکام کرتاتھا۔
کل 3 بھائی ہیں،یہ اور 2 بھائی چوک بہادر نامی کوئی علاقہ بتاتا ہے
کراچی کے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو شئیر کریں زیادہ
کسی بھی اطلاع کے لیے نیچے دئیے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
25جولائی 2025
#Karachi
اس بچےکا نام محمد ہےمحمد چند سال قبل #کراچی سےاغواء ہواتھاایک پل کے پاس جہاں رکشوں کا اسٹاپ بھی ہےوہاں سےاغواء ہواتھا۔اغواء کار رحیم یارخان میں چھوڑ کر فرار ہوئےتھے۔اس وقت ایک ادارے میں موجود ہے۔محمد کےوالد کانام صابر ہےوالدہ کانام آسیہ ہے۔
والد مستری کا کام کرتا تھا۔
72 گھنٹے کی فاسٹنگ کو زمین پر سب سے مؤثر قدرتی علاج مانا جاتا ہے۔ یہ عمل جسم کے اندر چھپے مسائل سے نمٹنے کے لیے ایک خودکار نظام کو متحرک کرتا ہے، جو سوزش، زہریلے مادوں اور یہاں تک کہ رسولیوں کو بھی ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس دوران جسم اپنی توانائی بیرونی خوراک کے بجائے اندرونی ذخائر سے لیتا ہے، جس سے صفائی اور شفا کا عمل شروع ہوتا ہے۔ یہ فاسٹنگ گویا ایک اندرونی معالج کو جگا دیتی ہے جو بغیر کسی دوا کے جسم کو صحت مند بناتا ہے۔ سائنس بھی اب اس قدرتی طریقے کو تسلیم کر چکی ہے۔