PTI leadership has requested opposition leader Mehmood Khan Achakzai that, if there is a time frame on the gathering outside Adiala Jail on Tuesday, they can mobilize 10,000 people. We welcome this proposal and have accepted their request.
On Tuesday, 16 June, we will gather outside Adiala Jail from 3:00 PM to 7:00 PM.
A strong gathering of 10,000 people outside Adiala should create the necessary pressure to end Imran Khan’s prolonged isolation and ensure that his eye condition is properly examined and treated at Shifa International Hospital, Islamabad, in the presence of his family and personal physician.
This is a humanitarian and legal demand. The basic rights of a former Prime Minister and political prisoner must be respected.
June is the only window available to PTI to build sufficient pressure to end Imran Khan’s isolation and ensure he is transferred to Shifa International Hospital for proper medical treatment in the presence of his family and personal doctors.
اے پاکستان کے غریبو !! تیار ہو جاو، ملک پر مسلط بڑے بڑے ڈکیٹ مل کر متفقہ طور پر تم پر ایک ایسا بجٹ اٹیک کرنے جا رہے ہیں کہ جس کے بعد تمھارے پاس دو ہی آپشن بچیں گے
یا تم خودکشیاں کر لینا اور یا پھر کشمیریوں کی طرح اپنے حقوق کیلئے سڑکوں پر نکل آنا، فیصلہ تمھارا ہے
نورین خان کا خدشہ 🚨
مجھے اتنا پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ اندر کچھ ٹھیک نہیں ہو رہا اس لئے یہ ملاقات نہیں کروانے دے رہے ہیں اور کچھ چھپا رہے ہیں۔
یہ لوگ عمران خان کو کھانے میں کچھ بھی دے سکتے ہیں، ہمیں بہت پریشانی ہے
Sahiwal–Okara war has to be the lamest trend ever. Who is actually laughing at this?
It perfectly reflects the mental state of this nation. Sometimes it feels like the entire country is trapped in a cycle of celebrating stupidity while ignoring everything that actually matters.
گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر حساس ریجنز ہیں۔
احتیاط کریں۔ وہاں پنجاب جیسی بربریت اور دھاندلی نہيں کی جا سکتی۔ نتائج بنگلہ دیش جیسے نکلیں گے۔
اسٹینڈ ڈاؤن!
🚨 جنرل کیانی عمران خان سے ملنے کیوں جائے گا یہ لوگ عمران خان کی آنکھوں میں آنکھیں نہیں ڈال سکتے جتنا ظلم انہوں نے عمران خان پر کر چھوڑا ہے ۔ یہ لوگ جان بوجھ کر Disinformation پھیلاتے ہیں کہ ڈیل ہو رہی ہے ایسا کچھ نہیں ہے ۔
علیمہ خان
🚨علیمہ خان نے سہیل افریدی کو صاف کہہ دیا
ملاقات تو دور کی بات کہ اب بجٹ کیوں پاس کر رہے پچھلی سال بھی عمران خان نے کہا تھا کہ اؤ میرے سے مشورہ کرو اور بتاؤ کہ عوام کو کیا فائدہ دیا اپ لڑو ان سے اور کہو کہ ملاقات کروائیں اپ بجٹ نہ پاس کریں یہ کون ہوتے
"ہم کوئی ریلیف نہیں مانگ رہے یہ عمران خان کا بنیادی حق ہے کہ اس کی قیدِ تنہائی ختم کی جائے ۔ 8 مہینے سے عمران خان کو ٹارچر کررہے ہیں ، مجھے جیل ڈالنا تو ڈال دیں، یہاں کونسا قانون چل رہا ہے؟ عمران خان کی جدوجہد حقیقی آزادی ہے، عدلیہ کی آزادی میڈیا کی آزادی عمران خان آپ میڈیا کی آزادی کے لیے بھی لڑ رہے ہیں امید کرتے ہیں کہ آپ بھی اپنے لیے کھڑے ہونگے"۔ @Aleema_KhanPK
علیم خان کے چینل نے بالآخر سچائی پر مبنی ایک رپورٹ چلوا ہی دی، جس میں شہباز شریف کی ہائبرڈ حکومت کے ہاتھوں پاکستان کا ستیاناس کرنے کی مکمل روداد بیان کی گئی ہے۔
ہم سماء ٹی وی کو مدتوں بعد سچ بولنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ 👍
عاصم منیر بھی ریٹائرڈ ہو جائینگے!!
مجھے وہ دن آج بھی یاد ہے جب جنرل راحیل شریف ریٹائر ہو رہے تھے۔ میں ایک فوجی آفیسر کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا شام کی چائے پی رہے تھے۔ باتوں باتوں میں میں نے کہا،
"راحیل شریف صاحب کی پرسنالٹی بڑی اچھی تھی، لیکن یہ باجوہ کیا فضول سا آدمی جرنیل بن گیا ہے۔"
میرا فوجی دوست مسکرایا اور ایک سیدھا سادا جملہ کہہ دیا:
"راحیل بھول جاؤ بھائی... اب Boss باجوہ ہے۔"
باجواہ کے بارے میں, میری رائے شروع سے ہی یہی تھی,
اب وقت گزر چکا ہے۔ باجوہ گیا، عاصم منیر آ گیا۔ لیکن حقیقت بدلی نہیں۔ جب عاصم منیر بھی ایک دن ریٹائر ہو کر گھر جائیں گے، لیکن ہم لوگ یہاں ہی موجود ہوں گے۔ وہ کرسی اور طاقت کے بغیر گھر بیٹھے ہوں گے، اور ہمارے پاس آواز کی طاقت ہوگی اور مزید مظبوط ہوگی۔
انشاءاللہ، ہم انہیں گھر میں بھی وہ سکون نہیں لینے دیں گے, ہم اسکو کبھی نہیں بھولنے دینگے!!
یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان معافی مانگے، تاکہ ان کی عزت رہ جائے۔عمران خان کبھی بھی معافی نہیں مانگے گا، یہ سب کے سب عمران خان سے معافی مانگیں گے۔ بس کچھ دنوں کی بات ہے!
نورین نیازی
@Noreen_KhanPK#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف#گلگت_بلتستان_کپتان_کا