فلسطین پر ہونے والے ظلم اور قاتل گردی کے خلاف کچھ نہ کرسکو تو ان پر ہونے والے مظالم کے متعلق پوسٹوں کو ہی ری پوسٹ اور شئیر کردیا کرو، کہ ابابیل کے چونچ میں دبے کنکر کی طرح یہ تمہارا حصہ ہو گا کہ روز حشر تم کچھ تو نامہ اعمال پیش کر سکو
ملک ڈیفالٹ کرنے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگانے والوں اور ملک جلانے والوں کا ایک بار پھر منہ کالا ہوا ۔۔۔
ائی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی ویڈیو پیش خدمت ھے ❤۔۔۔
شکریہ نواز شریف شکریہ شہباز شریف شکریہ اسحاق ڈار 👍
پاکستان کی تاریخ میں جو آئی ایم ایف کا ایک پروگرام مکمل ہوا وہ 2016 کا تھا اور پاکستان نے IMF کو ہمیشہ کیلیے خدا حافظ کہہ دیا تھا لیکن پھر جو ڈان لیک سے ڈرامہ شروع ہوکر پانامہ لیک تک پہنچا جس ک�� خمیازہ پاکستان کے عوام کو بھگتنا پڑا.وزیر خزانہ اسحاق ڈار