@umar_khan40@PehnDiSiri او بھائی پچھلے میچ میں ایک بندے کو اس حرکت پر پولیس نے اٹھا لیا تھا تب ایک کھلاڑی کو بھیج کر اسکی جان چھڑوائی اور اب یہ صورتحال کم از کم کھلاڑیوں کو میدان میں تو بخش دینا چاہئیے
@SheikkhAM@lostguy79 بھائیبحث ومباحثہ کی ضرورت ہی نہیں سارا دن دوکان پر بیٹھ کر شام کو جب سیل دیکھتے ہیں تو کوئی دن ہی ایسا ہوتا جس میں سیل 2،3 ہزار تک جاتی نہیں تو 7،8سو بس۔۔۔
اللہ تعالیٰ پر یقین ہے ان شاءاللہ حالات بہتر ہونگے
@lostguy79 ہمارے علاقے میں ہر چیز کا دارومدار زراعت پر ہے لیکن پچھلے 4سالوں سے موسمیاتی تبدیلی اور حکومت کے گھٹیا پن نے زراعت سے وابستہ لوگوں کا برا حال کردیا 4سال بعد کچھ زمینیں کاشت کے قابل تو ہوئیں لیکن ڈیزل کی قیمت نے عوام کو زمین تیار کرنے کی اجازت ہی نہیں دی