🚨 بریکنگ: ChatGPT اب آپ کی CV کو اتنی بہترین طریقے سے درست کر سکتا ہے کہ لوگوں کو لگے گا آپ نے کسی پروفیشنل سے بنوائی ہے۔
یہ آپ کی CV کو ATS-friendly بناتا ہے اور زیادہ انٹرویو کے مواقع کے لیے ہائی لائٹ کرنے میں مدد کرتا ہے۔
یہ رہے 5 پرامپٹس:👇
بریکنگ نیوز
برطانوی عدالت نے شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا
شہبازشریف اور فیملی کو بےگناہ قرار دے دیا
سب منجمد اکائونٹس بھی بحال کر دیئے
یوتھیو ہن آرام جے
وہ جو باڈی لینگویج کی بات کیا کرتے تھے کدھر مر گئے ٹرمپ شہبازشریف کے سامنے کے دبک کے بیٹھا بات سن رہا ہے شہبازشریف کا اور ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹھنے کا طریقہ دیکھیں مبینہ پی ٹی آئی کے صحافی ویڈیو سے دور رہیں بہت تکلیف ہونے والی ہے۔
اس کلام میں ایسی تاثیر ہے کہ دل میں اتر جاتا ہے اور گانے والے نے ایسی لے میں گایا ہے کہ دل اسکے ساتھ دھڑکتا محسوس ہوتا ہے۔ اس زبان پہ دسترس نہ ہونے کے باوجود بھی کلام مجبوراً سننا پڑتا ہے۔۔
منافع خور ملٹی نیشنل کمپنیز کی سوچی سمجھی سازشوں کے تحت
سرسوں کے تیل، دیسی گھی، قدرتی اشیاء و دیسی ادویات، پیتل کے برتنوں وغیرہ کو نقصاندہ ثابت کیا گیا تاکہ ان کی پروڈکٹ بکے۔
بیدار ہوں ! قدرتی اشیاء کو اپنائیں ، بے جا ادویات کے استعمال سے پرہیز کریں۔
کیا آپ کو معلوم ہے کہ فیکٹری ری سیٹ کے بعد بھی آپ کا ذاتی ڈیٹا دوبارہ حاصل کیا جا سکتا ہے؟
دیکھیں، چند آسان اقدامات کے ذریعے آپ اپنی پرائیویسی کا تحفظ کیسے یقینی بنا سکتے ہیں۔
#ڈیٹا_پرائیویسی#PrivacyMatters#ProtectYourData#DigitalSafety#OnlineSecurity#DataProtection #SecureYourPhone #TechAwareness #CyberSafety #PTAAwareness #StaySafeOnline #MobileSecurity #DigitalPakistan #DataLeakAlert #CyberAwareness #DeleteItRight
The CEO of the Afghanistan Cricket Board mistook the bell-ringing tradition in cricket for a temple bell and decided to offer dua instead. This happened during their ongoing tour of India.
نامور بلوچی گلوکار فیض محمد بلوچ نے پاکستان بننے کے چند سالوں بعد یہ پاکستان ہمارا آزادی کا گانا گایا تھا یہ ریڈیو پاکستان سے بھی وابستہ رہے تھے جبکہ اس نغمے کی باضابطہ ریکارڈنگ بعد کے برسوں یعنی 1970ء کی دہائی میں ای ایم آئی (EMI) پاکستان کے تحت بھی ریلیز ہوئی تھی
نواز شریف ایک بڑے ظرف والا اور مہذب انسان ہے جس پر بے شمار جھوٹے الزامات لگا کر اسے ذلیل کیا گیا کلثوم نواز شریف ڈیتھ بیڈ پر پڑی تھی اور ان لوگوں نے ہسپتال کے دروازے توڑنے کی کوشش کی اندر گھسے اگر یہ نہ کیا ہوتا تو ہو سکتا ہے کہ میاں نواز شریف اج عمران خان کو ریسکیو کرنے ا جاتے ہیں
جن کی انکھوں کی نس سکھ گئی ہو انکے لیے اس بھائی نے ایک فارمولا بتایا ہے اور دعویٰ کیا کہ کہ اگر کوئی اس پر عمل کرے گا تو اس کو انکھوں سے نظر انا شروع ہو جائے گا
فارمولا کیا ہے؟
اس ویڈیو کو اخر تک دیکھیں اس میں سب کچھ بتایا گیا ہے۔
کیا اپ نے پہلے بھی اس کے بارے میں کچھ سنا ہے ؟
یہی مبشر لقمان ھے جسے عمران خاں پاکستان کا سب سے بڑا اور سچا صحافی کہتا تھا
وہی مبشر لقمان اب عمران خاں کی بیوی کے پورے خاندان کے کرپشن سکینڈل کھول رہا ہے
سنتا جا شرماتا جا
یہ آڈیو کلپ مجھے انڈیا سے میرے ایک دوست نے بھیجا ہے۔ ان کا کہنا ہے یہ کلپ وہاں انڈیا کے واٹس ایپس گروپس میں اسی کیپشن کے ساتھ (انگریزی) میں فاروڈ ہو رہا ہے۔ ویسے کہیں سے لگ رہا ہے یہ لڑکی سرائیکی سپیکنگ نہیں بلکہ کیرالہ کی ہے؟ خدا بعض انسانوں کو پیدائشی طور پر کتنا ٹیلنڈڈ پیدا کرتا ہے۔
Suchetha Satish, a phenomenally talented singer from Kerala, India
@KeralaTourism@rakeshvaid