You will be missed till the last.
I was purely emotional for you
You are unforgettable.
I am content with will of Allah , but there is a lot of pain.
Not everyone gets everything. 💔
@CMComplaintCell
السلام علیکم سر میرا آسان کاروبار فنانس سکیم کا کون تمام مراحل اور انٹرویو کے باوجود ایک سال سے التواء کا شکار ہے برائے کرم میری پروفائل کی پروسیسنگ دوبارہ شروع کروا دیں
@AmjadHafeez19
اس وقت پنجاب میں 5 لاکھ 27 ہزار دل کے مریضوں کو دوائ گھر فری ڈلیور ہو رہی ہے۔
وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کے اس initiative کے تحت hepatitis, TB اور cancer کے مریضوں کی دوائ بھی ان کے گھر پہنچائ جا رہی ہے۔
مزید ۔۔ کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر انشیٹو کے تحت پنجاب کے ایک ایک گھرانے کا ہیلتھ پروفائل بن رہا ہے جس سے disease load اور اس کے مطابق صحت کی سہولیات اور targeted health insurance میں مدد ملے گی۔
ہفتہ کی رات ایک نمبرسے کال آئی، غلطی سے آپ کے ایزی پیسہ میں پیسے ٹرانسفر ہو گئے ہیں واپس بھیج دیں۔ پوچھا کیسے ہوئے تو فرماتے ہیں میری والدہ سے غلطی سے ہو گئے۔
میں نے کال کے دوران ہی چیک کیا تو پیسے نہیں آئے ہوئے تھے۔ بھائی صاحب نے دوکاندار سے بات کروائی۔ اس نے بتایا کے۔۔۔۔۔
++
عید کا تیسرا دن اور ہماری گلی میں صفائی کے انتظامات۔۔۔۔۔۔
یہ سب دیکھ کے یوتھیوں، پپلیوں کی سلگتی تو ہو گی۔۔۔۔۔۔۔
کرانچی والے حسرت کی نگاہ سے دیکھ سکتے ہیں 😜😜🤣🤣
#بریکنگ#نیوز
راولپنڈی اسلام آباد میں ایک خاتون دکانداروں و شاپنگ مالز میں جعلی ٹرانزیکشن رسیدیں تھما کر رفو چکر ہو جاتی
حال ہی میں اس خاتون نے بحریہ ٹاؤن فیز 8 میں بک شاپ اور ایسٹس مال والوں کو جعلی Transaction Receipt تھما دی اور سامان لے کر چلتی بنی
تاہم ایسٹس مال والوں نے اس فراڈی خاتون کو موقع پر گرفتار کر لیا اور جعلی رسید پر خریدا گیا مال واپس لے لیا
چیئرمین تاجر اتحاد بحریہ ٹاؤن روزی خان نے جڑواں شہروں کے تاجران و دکاندار حضرات کو خبر دار کر دیا کہ اس خاتون کو پہچان لیں اور ہوشیار رہیں
روزی خان مطابق خاتون نے بک شاپ والے کو 19000 کی رسید دی اور جو موبائل نمبر دیا وہ بھی اٹینڈ نہیں ہورہا
روزی خان کا کہنا ہے کہ خاتون ٹریس ہوچکی ہیں جوکہ فیز 4 میں رہتی ہیں اور بحریہ ٹاؤن فیز 8 سکیورٹی سٹاف پاس اس تمام کی معلومات آگئی ہیں
چیئرمین تاجر اتحاد روزی خان کا کہنا ہے جن جن تاجروں ساتھ اس خاتون نے فراڈ کیا وہ بحریہ ٹاؤن فیز 8 سکیورٹی ساتھ رابطہ کریں تاکہ ایکشن لیا جاسکے