اس ملک میں صرف اس طرح کے لوگوں کی عزت کی جاتی ہے ۔۔۔۔اسی طرح کے لوگوں کو پروٹوکول ملتا ہے ۔۔۔ یہی لوگ سسٹم کے لیے ناگزیر ہیں ۔۔۔پڑھے لکھے قانون کو ماننے والے تو کیڑے مکوڑے ہیں
یہ لوگ مہنگائی یا پٹرول کے خلاف احتجاج کے لئے نہیں نکلے ہیں بلکہ ٹک ٹاکر رجب بٹ کی ایک جھلک دیکھنے لئے اکھٹے ہوگئے ہیں
اس کہتے ہیں غلام اور تماش بین قوم 😅
یہ لوگ مہنگائی یا پٹرول کے خلاف احتجاج کے لئے نہیں نکلے ہیں بلکہ ٹک ٹاکر رجب بٹ کی ایک جھلک دیکھنے لئے اکھٹے ہوگئے ہیں
اس کہتے ہیں غلام اور تماش بین قوم 😅
Throwback to when India paraded its Rafale jets, BrahMos, and S-400 systems after the Pakistan war.
This video is AI-generated but based on true story of what India faced during last year’s war with Pakistan.
This is too funny, I still laugh at it 🤣🇮🇳