السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
رفتہ رفتہ زندگی کو سمجھنا شروع کیا تو پتہ چلا کہ زندگی صبر کے سوا کچھ نہیں۔۔۔۔۔
کوئی بچھڑ گیا تو صبر۔۔۔۔
کوئی روٹھ گیا تب صبر۔۔۔۔
کسی نے کردار پر انگلی اٹھائی تو صبر۔۔۔
جو مانگا وہ نہ ملا تو صبر
تو
پھر کیوں نہ گفتگو ایسی کریں کہ امید کے دیے جلے دل نہیں۔۔۔۔۔
قدر ایسے کریں
کہ اپ کے اس پاس والوں کو جینے کا حوصلہ ملے مرنے کا نہیں۔۔۔۔۔
احساس ایسے کریں
کہ انسانوں کو انسانیت کا یقین ہو جائے انسانیت کے اٹھ جانے کا نہیں۔۔۔۔۔
ہمیشہ خوش رہیں
خوشیاں بانٹیں
امین ثمہ امین 🤲
صباح الخیر 🌺
#X_promo
الســـــــــــلام علیــــــــــــــکم
ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ
🌹صبح بخیر 🌹
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
🌷صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
@its__shai اللہم صلی علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید
اللہم بارک علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید 🤲
@its__shai وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایمان بخیر صبح بخیر
جمعہ مبارک
#خاتم_الرسلﷺ
اللہ پاک اپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا اور خوش رکھے امین ثم امین یا رب العالمین 🤲
@majorirfanakbar وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر جمعہ مبارک
اللہ پاک اپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا اور خوش رکھے اور اپ کی ساری دعائیں قبول فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین 🤲
@Amanmalik1070 Happy Friday morning dear Amanmalik 🌺
بہت ہی خوبصورت بات کی ہے اپ نے اگر کسی کام سے تمہاری وجہ سے گر گیا تو روز محشر اس کے قرضدار بن جائیں گے
اللہ پاک ہمیں ہنسانے والا بنائے امین
اسلام و علیکم!
صبح بخیر
یا اللہ! وہ صبح بھی نصیب فرما جب ہمارا پیارا لیڈر سلاخوں سے آزاد ہو، عزت و وقار کے ساتھ اپنی قوم کے درمیان ہو، اور پاکستان ترقی، انصاف اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو۔ آمین ثم آمین۔
اللّٰہم آمین یا رب العالمین
@amirch_66 جی بالکل ٹھیک کہا اپ نے انسان کی فطرت عجیب ہے جو مل جائے اسے معمولی سمجھ کر چھوڑ دیتا ہے اور جو نہ ملے اسی کے پیچھے دوڑتا رہتا ہے
اور یہ دوڑ ہی سے ہمیشہ منزل سے دور رکھتی ہے