یہ وصال ہے کہ فراق ہے، دلِ مبتلا کو پتہ رہے
جو یہ پھول ہے تو کھلا رہے، جو یہ زخم ہے تو ہرا رہے
تیرے انتظار کے سلسلے ہیں میانِ دستک و دَر کہیں
یہی آس ہے تو بندھی رہے، یہ چراغ ہے تو جلا رہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤️🫰
#رازٍ_مومن
مجھے پسند ہے، کالارنگ، بوڑھے پیڑ، پرانی حویلیاں، سردیوں کی راتیں، گرمیوں کی ،بارش، دسمبر کا مہینہ، ادھورے خواب، ادھوری کہانیاں، خاموشی، زرد پتے، کاغذ کی کشتی، بوسیدہ کتابیں، شاعری پرانے ریلوے اسٹیشن، رباب کی دھن، ، گرتے پانی کی آواز اور تنہائی
#متاعِ_دل
کوئی تمہیـں پسنـد کرے یا نہ کـرے پر اللّٰـہ تمہیں تـم جیسے ہو ویسے ہی پسنـد کرتا ہـے!
کوئی تمہیں محـبت کے لیے چنـے یا نہ چنے لیکـن اللّٰـہ تمہیں اپنی محـبت کے لیے چـن لیتا ہے!
تـو اب بتـاؤ پھـر…
کیا اللّٰـہ کی محـبت تمہارے لیے کافی نہیں؟
آیت 🖤🖤
#متاعِ_دل
Good Night ✨
گھونسلہ، چھاؤں، ہرا رنگ، ثمر کچھ بھی نہیں
دیکھو مجھے جیسے شجر ہوتے ہیں، آرے لائق۔۔۔۔۔
ایک دو زخموں کی گہرائی اور آنکھوں کے کھنڈر
اور کچھ خاص نہیں مجھ میں، نظارے لائق۔۔۔۔۔۔۔
#قومی_زبان
شام بخیر