🌸 آج کا لفظ: "مجبوری" 🌸
ہر بے رخی بے وفائی نہیں ہوتی،
کبھی کبھی انسان حالات کے ہاتھوں بھی بے بس ہوتا ہے۔ 🥀
آپ کی نظر میں مجبوری کیا ہے؟
اپنے خوبصورت اشعار کے ساتھ اظہارِ خیال کیجیے
🖋️ #رازٍ_محبت 💙
وَعِنْدَهُ مَفَاتِحُ الْغَيْبِ لَا يَعْلَمُهَا إِلَّا هُو
ترجمہ: اور اسی کے پاس غیب کی کنجیاں ہیں جنہیں اس کے سوا کوئی نہیں جانتا
مستقبل کے بند دروازوں پر سر پٹخنے کی بجائے اس پاک ذات پر بھروسہ کیجیے جس کے ہاتھ میں تمام کنجیاں ہیں
Assalam o Alaikum
#رازٍ_مومن#رازِ_محبت#Rumiツ
تہجد وہ خاموش لمحہ ہے جب بندہ اپنے رب کے سب سے قریب ہوتا ہے، اور دعائیں عرش تک پہنچتی ہیں
یہ وہ وقت ہے جو ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا، بلکہ یہ خاص لوگوں کے لیے اللہ کی طرف سے ایک دعوت ہے
اپنے رب کو پکاریں، اپنے دل کی اصلاح مانگیں،اور ایمان پر استقامت کی دعا کریں
🩵❤️🤍🩷
#رازٍ_مومن
اب آدم کچھ اور ہماری نظر میں ہے
جب سے سنا ہے یار لباسِ بشر میں ہے
صحنِ حرم میں ہے، نہ بتوں کے نگر میں ہے
جس کی تجھے تلاش ہے، وہ دل کے گھر میں ہے
#رازٍ_مومن#رازٍ_محبت
کبھی کبھی زندگی میں.. ھم کسی سے دل کی بات نہیں کہہ پاتے. صرف اس لئے کہ سامنے والا کیا سوچے گا یا پھر لوگ کیا کہیں گے..
پھر تمام عمر ایک چیز بچتی ھے. پچھتاوا.
#رازٍ_محبت#رازٍ_مومن 🤌🏻
اقرار جو ھم کر پاتے.
پھر دور کبھی نہ جاتے
🫰💖