﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر
اے شہ رگ سے بھی قریب میرے رب! ہمیں اپنا قرب عطا فرما،
اپنے ذکر میں مشغول رکھ
اور اپنی نافرمانی سے محفوظ فرما۔ہمیں ایسی زندگی عطا فرما
جو تیری رضا میں گزرے
اور ایسی موت عطا فرما جس پر تو راضی ہو آمین
#رازٍ_مومن
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼
🌸صباح الخیر والسعادہ 🌸..
يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِيْ عَليٰ دِينِكْ
ترجمہ: اے دلوں کو پھیرنے والے
میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ.
آمین ثم آمین
#رازٍ_مومن
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ❣️
گڈ نائٹ❣️
💦 پڑھنے لگی درود میں .... جب سے حضور ﷺ پر
💦 💦 ہر کام میرے واسطے .... آسان ہو گیا
🌺صَلُّوۡا عَلَى الۡحَبِيۡب📿صَلَّى اللّٰهُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّدﷺ💦
#رازٍ_مومن
@Mehar_Zada09 اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد
#رازٍ_مومن#رازٍ_محبت
اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد
#رازٍ_مومن#رازٍ_محبت
🤍۞﷽۞🤍
🤍اللّٰه ہی بیشک بہترین مددگار ہے🤲🏻🤍
🤍اللّٰہ آپ کی ہر جائز خوائش پوری کرے🤍
🤍اللہ آپ کو صحت مند اور تندروست رکھے🤍
🤍اللہ آپکو ہمیشہ اپنی رحمتوں اور برکتوں
کے سائے میں رکھے حاسدین سے بچائے
🤍اللّٰہ کرے آپ خوش رہیں خوشیاں بھانٹیں سلامت رہیں
🤍آمیـــــن🤍
#رازٍ_مومن
السلام علیکم و رحمتہ اللہ🌸
درود شریف پڑھنا نبی کریم ﷺ سے محبت کا خوبصورت اظہار ہے۔
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
💚 محبت سےتین بار درود پاک پڑھ کے ڈن لکھ دیں
#رازٍ_مومن#رازٍ_محبت