Ex-Pak PM Imran Khan breaks record with 165k participants in a Twitter Space, says his party - World News
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور https://t.co/xKzTe0xkSW
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن پنجاب بھر میں تعلیم عام کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے کچھ نا اہل سیاسی لوگوں کی وجہ سے پارٹنرز سکول آجکل مشکل ترین دور سے گزر رہے ہیں موجودہ مانیٹرنگ میں 100% حاضری لازمی ہے جس کے لیے پارٹنرز سکول اپنی ہر ممکن کوشش میں ہیں کہ حاضری 100% ھو جسکا نتیجہ 👇
چیئرمین پیف سردار آفتاب اکبر نے ایم ڈی پیف اسد نعیم سے آج پیف دفتر ملاقات کی چیرمین پیف نے ایم ڈی پیف کے چارج سنبھالنے کے فوراً بعدسکولوں کو بقایا جات کی ادائیگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور اس توقع کا اظہار کیا کہ پارٹنر سکولوں کو پیش آنےوالے دیگر مسائل کو بھی فوری حل کیا جاےگا۔
@Dr_FirdousPTI میڈم تعلیمی شعبے میں انقلاب صرف ٹویٹر پر آیا ہے
اس انقلاب کے بعد اساتذہ جاہل قرار پا چکے ہیں اور بچے کھچے احمق ہیں بقول وزیر انقلاب
8 ہزار کے قریب پیف سکولز میں دو سال سے بچوں کا داخلہ بند ہے چوروں کے زمانے میں 31 لاکھ بچے اب 27 لاکھ رہ گئے ہیں اساتذہ تنخواہوں کے لیے سڑکوں پر ہیں
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سکول کے طالب علم نے مزدوری کے ساتھ ساتھ تعلیم جاری رکھی اور میٹرک کے امتحان میں 1018 نمبر لے کر کامیاب ہوا ہے۔
ایسے بچے ہمارا سرمایہ اور فخر ہیں۔
اس بچے کی کامیابی تعلیم دشمنو�� کے منہ پر طمانچہ ہے
@SchoolEduPunjab
@ShandanaGulzar
@SardarAftabPTI