ہفتے میں دو دن سنیچر اور اتوار کو بنوں میران شاه روڈ پر کرفیو لگایا جاتا ہے اور تقریباً گزشتہ دس سالوں سے باقاعدگی سے کرفیو لگایا جا رہا ہے پاکستان تحریک انصاف کی اس والی صوبائی حکومت میں ماینز اینڈ می��رلز ایکٹ پر گزشتہ دو سالوں سے
#وطن_فروش_چوکیدار
یاد رکھیں، ہمارا مقصد حقیقی آزادی، آئین و قانون کی عملداری اور عمران خان کی آزادی ہے۔ آپسی رنجشوں اور جھگڑوں کو بھلانے کا یہی صحیح وقت ہے۔ برائے مہربانی غداری کے سرٹیفکیٹس نہ بانٹیں اور نہ ہی اپنی صفوں میں انتشار پیدا کرنے کا باعث بنیں۔
دیکھنے میں آرہا ہے کہ پی ٹی آئی وارئیرز دو گروہوں میں بٹ گئے ہیں، حالانکہ یہ مشکل وقت ہے اور اس امر کی ضرورت ہے کہ ہم متحد رہیں اور گروہوں میں تقسیم نہ ہوں، اسی میں ہماری بقاء ہے۔
👇👇👇