دور حاضر میں ہر چیز_____میسر ہے
پر کہاں سے لاؤں وہ بچھڑے ہوئے لوگ
بابا بہت یاد آتے ہیں آپ 😭
آج میرے بابا کی دوسری برسی ہے دعا ہے اللہ کریم میرے بابا سمیت جن کے بھی والدین دنیا سے چلے گئے ہیں انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
#Askthepavilion
Do any of u agree that babar should come one down Haider/Fakhar can come as an opener cz they can utilize thoz 1st 6 ovrs?..y cnt v change the openers batting order jb k middle order m sb change ho raha..A real captain shud manage his number accrdng to team req.
Chehlum (Arbaeen) Imam Hussain, millions voices, one name Labaik ya Hussain ع🫀🫶 Largest Yearly Gathering of Humans in the Universe.
#arbaeen#karbala#labaikyahussain (a.s)
پسندیدہ شخص سے بھی دل بھر سکتا ہے پر جس سے محبت ہو اس سے دل کبھی نہیں بھر سکتا کیونکہ محبت اور پسند میں فرق ہوتا ے پسند بدلتی رہتی لیکن محبت نہیں بدلتی۔۔۔
جل گیا پروانہ گر تو کیا خطا ہے شمع کی
رات بھر جلنا جلانا اس کی قسمت ہے تو ہے
دوست بن کر دشمنوں سا وہ ستاتا ہے مجھے
پھر بھی اس ظالم پہ مرنا اپنی فطرت ہے تو ہے
دور تھے اور دور ہیں ہر دم زمین و آسماں
دوریوں کے بعد بھی دونوں میں قربت ہے تو ہ
#RS
بچھڑنے والے !
تو یہ کیا کم ہے ہماری آنکھوں میں ایک دُوجے کے ڈھیروں آنسو بھرے ہوئے ہیں
یہ کچھ دِنوں کی حسیں رفاقت دلوں میں اچھے دنوں کی یادوں کا عکس بن کر رہا کرے گی
بچھڑتے لمحے ہمارے قدموں کی ��ڑکھڑاہٹ
ہمارے لہجوں کی کپکپاہٹ ہماری آنکھوں سے اشک بن کر بہا کرے گی
#٣٠روزےمبارک
امید نہیں تھی کہ ٣٠ روزے بھی ہوں گے نہیں تو ان کمیٹی والوں کا کیا ہے ،،،انکی فیملی کی تیاری پوری ہو تو چاند نہ بھی نکلا ہو تو بھی انہیں نظر آجاتا ہے۔۔۔۔
It's my father's 4th barsi 💔27 ramzan Kindly recite Surah fateha surah ikhlas at least 3 times and remember him in your precious Duas. May Allah grant him higher ranks in janat ul firdos.Jazak'Allah khair.
الوداع مولا علیؑ ۔۔۔۔
شہادت امیر المومنین، وصی رسول خدا، ید اللہ عین اللہ اسد اللہ، ناطق قرآن، حیدر کرار غیر فرار مولا کائنات علی ابن ابی طالب علیہ السلام