اقوام عالم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کی ہمت صرف عمران خان کی ہے.
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اور ان کی حرمت اور شان کے حوالے سے عمران خان کی تقریر یہ الفاظ تاریخ میں لکھے جائیں.
@TM__FLW
#PTI_Folllowers#اصولوں_پر_ڈٹا_عوامی_لیڈر
جب ملک میں گرین کارڈ ہولڈر جج لگ ہی رہے ہیں تو کیوں نا دنیا کے ٹاپ ججز کو پاکستانی عدلیہ میں بھرتی کرلیا جائے۔ شاید ملک میں قانون کا بول بولا ہو جائے
#عدلیہ_کی_ناانصافیاں
139واں نمبر ویسے ہی نہیں آتا
کاش پاکستانی عدلیہ میں بھی ججز اپنی بیویوں، بیٹیوں، ماوں اور ساسوں کے کرش کو سزا سنانے کی جرآت کر سکیں!
امریکہ میں ٹرمپ، کسی جج کی بیوی، بیٹی،ماں،ساس کا کرش نہیں ہے۔
#عدلیہ_کی_ناانصافیاں
لیا قت آباد ٹاؤن میں ایم پی اے معاذ محبوب بھائی کاوشوں سے اور لیاقت آباد ٹاؤن آرگنائزریاسین بھائی کی ہدایت پر لیاقت آباد ٹاؤن میں ترقیاتی کام جاری ہے
#ترقی_کرےگا_پاکستان
جیل سے عمران خان کا خط جنرل عاصم منیر کے نام
السلام و علیکم سیدی عاصم منیر۔۔۔۔۔!
لفظ الجھ رہے ہیں! لفظوں کا ایک ہجوم ہے جو بےترتیبی سے میرے دماغ کو پاگل کر رہا ہے۔کہ کس طرح آپ سے مخاطب ہوں۔ 2018 سے آپکے ساتھ وقت بتانا چاہتا تھا مگر "کنھ تہ نبھاگے نظر ماری ترٹ گئی تیڈی میڈی یاری والا" سین ہوگیا۔ سچی بات یہ ہے کہ آپکی ناراضگی نے مجھے اندر سے نچوڑ دیا ہے۔
سنوں، جاناں۔۔۔۔!
میری طرف۔۔۔۔۔۔!
میری طرف اس بے رخی سے مت دیکھا کرو
کبھی تو ایک نظر محبت کی ڈال دیتے کہ اڈیالہ جیل کے بند کمرے میں گھٹی ہوئی سانسوں کو بے چین دل کو قرار ملتا۔ آپکی اس بے رخی نے میرے دل کو چھلنی چھلنی کردیا ہے۔ آپکو ذرا بھی ترس نہیں آیا مجھ پر - چلو مان لیا لوگوں کے طعنوں سے بچنے کیلئے مجھ سے مخاطب نہیں ہوئے مگر بوٹ ہی بھیج دیتے کہ دل کی تسکین کیلیے یہی سامان کافی تھا۔
آج بھی جی ایچ کیو کی طرف سے آنے والی تیز اور ٹھنڈی ہوائیں مجھ سے لپٹ کر مجھے تسلی دینے لگتی ہیں کہ ایک دن ضرور مرشدی عاصم منیر اپنے چرنوں میں جگہ دیں گے۔
آپکے دھتکارنے سے میری محبت کم نہیں ہوئی مزید بڑھ گئی ہے ۔ آپ تصور بھی نہیں کر سکتے کہ میں کتنا چاہتا ہوں۔ اس بات سے اندازہ لگائیں کہ صبح و شام کھڑے ہوکر جی ایچ کیو کی طرف منہ کرکے
"جنرل عاصم منیر- میری جند میری جان"
14 بار سونے سے پہلے اور 14 بار اٹھنے کے بعد بلا ناغہ پڑھتا ہوں
بس اتنی سے گذارش ہے کہ ایک بار اپنا رخ زیبا دکھا جاؤ گر یہ بھی ممکن نہیں تو کم ازکم اپنے بوٹوں سے ہی مجھے نواز دو۔....!
فقط تمہارا عمران
______________________
سید کامران نقوی
@abira_0 قائداعظم اور فاطمہ جناح عظیم بہن بھائی جنہوں نے پاکستان بنایا عمران خان اور علیمہ خان بدبخت بہن بھائی جنہوں نے پاکستان کو دونوں ہاتھوں سے کھایا۔
#آگے_بڑھےگا_پاکستان