جب تک مجرموں کو سرعام سزائیں نہیں دی جائیں گی ہماری بیٹیاں اسی طرح درندگی کا نشانہ بنیں گی۔ مسئلہ اس معاشرے میں درندوں کا آزادانہ پھرنا اور انصاف میں تاخیر ہے۔ خدا کے لئے آواز اٹھائیں کہ ملک میں ایسے درندوں کے لئے سخت اور فوری قانون بنایا جائے
#ریپسٹ_کوسرعام_لٹکاو
جب احتساب کیلئے خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیق ؓ اور حضرت علی ؓ جیسی عظیم ہستیاں خود کو پیش کر سکتی ہیں تو ہماری کیا حیثیت ہے، عام انسان انصاف کے لیے پس رہا ہے جبکہ ملک لوٹنے والے، بے گناہوں کا قتل عام کرنے والے آزاد گھوم رہے ہیں: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل PAT
@GandapurPAT
جب انسان قرآن کا علم حاصل کرتا ہے تو پھر اس کے اندر سے حسد،بغض،کینہ اور نفرت جیسی چیزیں نکل کر محبت،پیار ذور دوسروں کی مدد کرنے کا جذبہ پیدا ہوجاتا ہے پھر وہ ذاتی مفادات سے ہٹ کر بھی لوگوں کیلئے حلیم بن جاتا ہے۔
@MSMSPUNJAB#Quotes_of_the_Day#ذکر_مصطفی#نمود_عشق
#محبت_مافیا
🌸 کچھ تلخ حقائق 🌸
نمبر سات
اچھے راستے پر کم لوگ چلتے ہیں لیکن برے راستے پر اکثریت چلتی ہے.
نمبر آٹھ
(سب سے پیاری بات جو مجھے بہت پسند آئی)
شراب بیچنے والا کہیں نہیں جاتا،
مگر دودھ بیچنے والے کو گھر گھر اور گلی کوچے بھٹکنا پڑتا ہے.
سوچئے گا ضرور
#محبت_مافیا
🌸 کچھ تلخ حقائق🌸.
نمبر چھ
نیم کی طرح کڑوا علم دینے والا ہی سچا دوست ہوتا ہے،
میٹھی بات کرنے والے تو چاپلوس بھی ہوتے ہیں. تاریخ گواہ ہے کہ آج تک نیم میں کبھی کیڑے نہیں پڑے اور مٹھائی میں تو اکثر کیڑے پڑ جایا کرتے ہیں.
سوچئے گا ضرور
#محبت_مافیا
🌸 کچھ تلخ حقائق 🌸.
نمبرپانچ
پازیب ہزاروں روپے میں آتی ہے، پر پیروں میں پہنی جاتی ہے اور بِندیا 1 روپے میں آتی ہے مگر پیشانی پر سجائی جاتی ہے. اس لئے قیمت معنی نہیں رکھتی قسمت معنی رکھتی ہے.
سوچئے گا ضرور
#محبت_مافیا
🌸 کچھ تلخ حقائق
نمبر تین
موم بتی جلا کر مُردوں کو یاد کرنا اور موم بتی بجھا کر سالگرہ منانا
نمبر چار
عمر بھر بوجھ ایک کِیل نے اٹھایا اور لوگ تعریف تصویر کی کرتے رہے.
سوچئے گا ضرور
#محبت_مافیا
🌸 کچھ تلخ حقائق 🌸
نمبر دو
بارات میں دولہا پیچھے اور دنیا آگے چلتی ہے جبکہ میت میں جنازہ آگے اور دنیا پیچھے چلتی ہے. یعنی دنیا خوشی میں آگے اور غم میں پیچھے ہو جاتی ہے
.
سوچئے گا ضرور
اس امن نامہ میں محسن انسانیتﷺ کے ابر رحمت کو گناہگاروں، خطاکاروں، خواتین، بچوں، خادموں، فقراء ومساکین اور حتی کہ اپنے جانی دشمنوں اور کفار و مشرکین پربھی شفقت ورحمت اور محبت کی برسات برساتے دکھایا گیا ہے
https://t.co/BbFyuhvNAE
#BooksbyDrQadri#books@TahirulQadri@MinhajulQuran