اس ویڈیو سے بہت سے لوگوں کو تکلیف ہے
جس میں ٹرمپ کہتے ہے عمران خان میرا دوست ہے، اور اگر میں یہ الیکشن جیتا ہوں تو میں اس کی مدد کروں گا اور اسے جیل سے باہر نکالنے میں اپنا کردار ادا کروں گا 🔥
خان کی یہ دو وفادار شیرنیاں بھی 9 مئی کے بعد سے جیل کاٹ رہی ہیں اور اب ایک سال بیت چکا۔
آج انہیں اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ بن جائے!
۔#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا۔
#جیئں_گے_عمران_کیساتھ
میرے شہید بابا جنت کے بالا خانوں میں مسکرا رہے ہوں گے کہ انہوں نے حق اور سچ کیلئے اپنی جان قربان کردی مگر ظالم کے سامنے جھکے نہیں کہ وطن کی محبت ان کے خون میں شامل تھی۔
آپ کے نہ ہونے سے جہان خاک میں بے پناہ افسردگی ہے۔💔
عوامی سروے !
کیا اب بھی پاکستان میں پی ٹی آئی کے کھمبے کی مقبولیت زیادہ ہے یا نواز شریف کچھ بہتر ہوا ہے ؟
اس سروے کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا ۔
#جرات_غیرت_کا_نشان_عمران|@TeamPakPower
میری پوری پی ٹی آئی کے ورکرز لیڈرز سے گزارش ہے کہ علی امین کو بھرپور اور پورے دل سے سپورٹ کیا جائے۔ خان کا فیصلہ بہترین ہے۔ مشکل حالات کا علی نے جواں مردی سے مقابلہ کیا۔ وفادار رہا۔
کچھ دنوں سے PTA مسلسل میرے اکوانٹ کو ریپورٹ کر رہا ہے جسکی وجہ سے اکوانٹ کی ریچ بہت کم ہو گئی ہے ، آپ دوستوں سے گزارش ہے کمنٹس اور ریٹویٹ کر دیں تا کہ اکاونٹ ٹھیک ہو جائے شکریہ