"صاف نظر آ رہا ہے ملزم کو پہلے ہی سکرپٹ تیار کروا کر حملے کے 15 منٹ بعد ہی Tv پر بٹھا دیا گیا۔۔ ملزم کہتا ہے میں نے مار دیا ہے مارنے کی کوشش کا نہیں کہتا یعنی اس کو دن پہلے ہی پلان کے مطابق قتل کے اعتراف سکرپٹ تیار کروا جاچکا تھا یہ تو اللہ نے خان کو بچا لیا"
چوہدری اعتزاز احسن