پاکستان کا پاسپورٹ دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹ پر چوتھے نمبر پر ہم سے نیچے عراق ، شام اور افغانستان ہیں اب عراق نے زیارت پر جانے والی پاکستانیوں کے لئے سخت ترین شرائط رکھ دی ہیں 50 سال سے کم عمر مرد اکیلے نہی جا سکتے فیملی ویزے والی فیملی کے ساتھ جائیں گے اور پاکستانی زائرین کے پاسپورٹ عراقی حکام اپنے پاس رکھیں گے اور زیادہ دن رہنے پر پانچ لاکھ عراقی دینار جرمانہ ہو گ ویسے ا یہ شرمناک ہے
@muzamil_45 Sirf aik normal shell pump pr patrol price increase hone pr unko 75lakh ka faida hoa tha. prices down k chances par ye log patrol buy he nahi karty
@awarahgard پودوں کا تو مسئلہ نہیں، ۱۰۰ کا گل دوپہری کا بھرا گملہ مل جائے گا۔ بلیوں کا اجر عظیم ہے۔
کبھی کبھی کوئی بلی اپنا بچا چھت پر چھوڑ جائے۔ تے میرے بال چم چم مار دیندے۔ 😂
@shamshergondal جس عظیم سپہ سالار نے مسلمانوں کے لیے یورپ کے دروازے کھولے تھے، اس کی باقی زندگی انتہائی گمنامی، غربت اور کسمپرسی میں گزری۔ تاریخ کی کچھ روایات کے مطابق، اپنے آخری دنوں میں وہ دمشق کی سڑکوں پر لوگوں سے مدد مانگنے پر مجبور ہو گئے تھے۔
کال آئی کے آپ کے سی ایم پنجاب والا سولر کا سامان آگیا ہے آ کر لے لیں۔ میں نے سوچا شاید کوئی سکیم کرنے والا ہو گا، لیکن جانے پر ٹرک کھڑا تھا اور ضروری کاغذی کاروائی کے بعد سولر کا سامان مل گیا۔ اب تنصیب خود کروانی ہے یا اس کی بھی کال آئے گی؟
@MaryamNSharif
شکریہ
The "multiple spark plug" trick is purely a viral jugaar with no engineering basis — and it actively shortens the life of your coil, CDI, and wiring. Some people notice the bike "feels punchier" because new, clean spark plugs were installed during the modification.
ہنڈا ایک جاپانی برانڈ ہے جو موٹر سائیکل سے لے کر ہوائی جہاز تک بناتا ہے۔ لیکن موٹر سائیکل کی پک اپ بڑھانے کا جو طریقہ زبیر ریپئرنگ والے کے پاس ہے وہ آج تک ہنڈا کو بھی نہیں پتا چلا۔
@aiamjadmughal The "multiple spark plug" trick is purely a viral jugaar with no engineering basis — and it actively shortens the life of your coil, CDI, and wiring.
Some people notice the bike "feels punchier" because new, clean spark plugs were installed during the modification.