ناظرین!
سوئزرلینڈ سے ہمارے سامنے ایک اور ویڈیو آ چکی ہے!
یوتھی بھائیوں سے شئیر کرنا مت بھولیں تاکہ انہیں یقین آجائے کہ پاکستان بھی ثالثی میں شریک ہے
میں بھی سوچ رہا ہوں کہ برنول کی دکان کھول لوں، ڈیمانڈ کافی بڑھنے والی ہے۔
وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری صاحبہ نے صوبائی اسمبلی میں کمال تقریر کی ھے
جو ممبران کم عمر میں بچیوں کی شادی کے بل کی مخالفت کرنا چاہتے وہ یہاں لکھ کر دیں کہ وہ اپنی بیٹیوں کی شادی 9 اور 11 سال کی عمر میں کریں گے
اپوزیشن کی طرف سناٹا چھا گیا کوئی نہیں بولا
سیاسی، نظریاتی اور ذاتی اعتبار سے جواد احمد عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ اس نے کبھی اپنی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا، کبھی کسی کی گھر جا کر اُس کی بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو گمراہ کر کے اسے طلاق نہیں دلوائی، کبھی فوجی ڈکٹیٹروں ووٹ نہیں دیا، کبھی کسی جرنیل کو جمہوری نہیں کہا، کبھی جرنیلوں کے تلوے نہیں چاٹے۔۔۔ سو مجھے جواد احمد سے ملائے جانے پر کوئی مسئلہ نہیں، مجھے جواد احمد کو ذلیل کہنے اور خود کو فیملی کی موجودگی میں تحقیر کا نشانہ بنائے جانے پر اعتراض ہے۔ ایسے موقع پر تحمل اور برداشت کا مطلب ہے کہ آپ اس شخص کو یہ حوصلہ دے رہے ہیں کہ وہ آئندہ ائیرپورٹ پر ہر نظریاتی مخالف کو ذلیل کرے اور اُس کی دیکھا دیکھی ایئرپورٹس، گلیوں اور بازاروں میں لوگ دوسروں کو فیملیوں کے ساتھ گالیاں دیتے رہیں۔
سھیل آفریدی کی ظالم پولیس نے گزشتہ رات تنہواہیں نہ ملنے والے مظاہرین پر سرعام گولیاں چلائی ہیں
میڈیا خاموش “ ان کے کرائے کے راتب خاموش ٹاوٹس خاموش
پنجاب ہوتا تو ان کی سات گز زبانیں باہر لٹک رہی ہونی تھی
نوازشریف ملک بدری کے باوجود آرٹسٹ کا حال پوچھتے تھے ، بغیر کسی کو بتائے بیمار آرٹسٹ کے گھر پیسے بھجوادیتے تھے ، تو کسی کو علاج کیلے اپنے اسپتالُکی آفر کرتے تھے ۔ وسیم عباس ❤️
صرف پنجاب ہی نہیں بلکہ پورے پاکستان کے کینسر مریضوں کیلئے جدید ترین سہولیات سے آراستہ ہسپتال " نواز شریف کینسر کیئر ہسپتال" کی قلیل مدت میں تعمیر
شکریہ مریم نواز شریف 💚
جب تک شوکت خانم کے لئے شریف فیملی اور اسحاق ڈار چندہ دیتے تھے تو عمران خان کھل کر نواز شریف کا دفاع کیا کرتا تھا۔ آج اسی عمران خان کے پیروکار نواز شریف پر بھونک رہے
اگر یہی تحفہ کوئی تحریک انصاف پر تنقید کرنے والا صحافی وزیر اعلی پنجاب سے وصول کرتا تو یوتھی بھائیوں نے دن رات اسکی ویڈیو لگا لگا کر ثابت کرنا تھا کہ اس میں نوٹوں کے بنڈل پڑے ہیں۔
اب چونکہ یہ حبیب اکرم کو سہیل آفریدی نے دیا ہے لہزا یوتھی یہ بولیں گے کہ اس میں کھجوریں سموسے تھے
ایک ملک جو پہلے ہی قرضوں پر چل رہا ہے تو کیا وہ برداشت کر سکتا ہے کے انٹرنیشنل تیل کی قیمت بڑھے تو ہم وہ عوام کو Pass on نا کریں ۔
اگر ہم Pass on نہیں کریں گئے تو ہم پر اور قرضے بڑھ جاہیں گئے ۔
ہم بھی تو یہ ہی سمجھا رہے ہیں 🤦♂️
ناظرین اب ہم آپ کو چکدرہ پشاور لے کر جا رہے ہیں جہاں پر تاجر اس وقت لائیو
پی ٹی آئی مردہ باد
عمران نیازی مردہ باد
کے نعرے لگا رہے ہیں۔
یہ تحریک انصاف کا گڑھ تھا جہاں سے عوام اب ان نالائق کرداروں پر لعنتیں بھیج رہی ہے۔
کہا تھا نا اسلامیہ کالج کی طالبہ فاطمہ خان بارش کا پہلا قطرہ ہے تو ناظرین خیبرپختونخوا کے غیور عوام کے اندر کا لاوا پھٹ چکا ہے یقین کریں ابھی تو بس شروعات ہے پر انجام بہت ہی بھیانک ہونے والا ہے اب وہ دن دور نہیں جب تحریک انتشار کو خیبرپختونخوا میں بھی چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔
بھارت نے کشمیر کی قانونی حیثیت ختم کرنے سے پہلے اس وقت کے وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کیا تھا جس پر عمران خان نے رضا مندی ظاہر کی اور کہا کہ ہم اپنی فیس سیونگ کیلئے ہلکا پھلکا احتجاج کریں گے
#عمران_شیطان_کشمیر_فروش
@KiJananMeinKaun@AthSal01 مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ایک شہید باپ عوام دیکھے تو وہ بھی اک تنظیم کو برداشت نہیں اور نہ دیکھے تو اس کا مذاق بنا دیا جاتا ہے- حضور آپکے دل میں اس شہید کے لیے تھوڑا سا بھی دُکھ ہے تو کھڑے ہو جائیے ان دھشت گردوں کے خلاف اور حکومت کی مدد کیجیے- نہ کہ ہر روز اک نیا بیانیہ اور ہیش ٹیگ
تحریک انصاف والے کیسے خود کو بیوقوف بناتے ہیں!
یہ سب سچ جانتے ہوئے آنکھوں پر پٹی باندھتے ہیں اور بس ایک دوسرے کو جھوٹی تسلیاں دیتے رہتے ہیں۔
ایک بھائی نے بہت خوبصورت منظر کشی کی ہے۔
سب دوست یہ ویڈیو ہر جگہ شئیر کریں۔