دھوکے میں مت آئیں! 🚨
وزیر داخلہ اور ن لیگ کے وزراء کی باہمی نوک جھونک ایک سستا ڈرامہ ہے تاکہ 5 اگست کے پشاور جلسے سے عوام کا دھیان ہٹایا جا سکے۔
حکمران خوفزدہ ہیں! تمام ورکرز اور قوم ان کی اس چال کو سمجھیں اور اپنی تمام تر توجہ پشاور جلسے کو کامیاب بنانے پر رکھیں۔ ہمارا اتحاد ہی ان کا سب سے بڑا خوف ہے!
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/fjxBaqJ87B
میرے اکاؤنٹ کی ریچ تقریبا مکمل وفات پا چکی ہے ۔۔۔۔ اب پتہ نہیں اس کی ریچ کو کیوں ریسٹرکٹ کیا گیا ہے ۔۔۔ کس کو کیا بات پسند نہیں ارہی ؟؟
تو پلیز لائک ریپوسٹ اور کمنٹ کر دیں اگر ممکن ہے تو 🤗
Free Imran Khan
اپ لوگوں سے پہلے بھی درخواست کی تھی کہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں اور لوگوں تک یہ بات پہنچائیں کہ خان صاحب کی بہنوں کے اصل اکاؤنٹس یہ ہیں
Aleema Khanum - @Aleema_KhanPK
Noreen Niazi - @Noreen_KhanPK
Dr. Uzma Khan - @DrUzma_KhanPK
ان کے علاوہ جتنے اکاؤنٹس ہیں وہ فیک ہیں
اکاؤنٹ کو اتنا رپورٹ کیا گیا ہے کہ اس کی ریچ تقریبا زیرو ہے ۔۔۔اگر اپ کو میری پوسٹ نظر ارہی ہے تو کمنٹ میں خان صاحب کی ایک quotation یا تصویر کمنٹ کر دیں اور پوسٹ کو شیئر کر دیں شاید اس سے ریچ کچھ بہتر ہو جائے ...🤗
بریکنگ نیوز 🚨
عالیہ حمزہ کا پنجاب کے عہدے داروں کے نام پیغام 🛑 اسکو پھیلائیں 🛑
ڈیالہ چلو — 9 دسمبر 2025، بروز منگل
گزشتہ منگل آپ کی تاریخی اور بھرپور شرکت نے وزیراعظم عمران خان صاحب کی بہنوں سے ملاقات کو ممکن بنایا۔
اس منگل بھی ہم اسی عزم، یکجہتی اور ثابت قدمی کے ساتھ اپنی آئینی و جمہوری جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔
تمام محترم:
•اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی
•ٹکٹ ہولڈرز و دیگر سٹیک ہولڈرز
•تنظیمی عہدیداران
•وکلاء و کارکنان
سے گزارش ہے کہ منگل، دوپہر 2:00 بجے اڈیالہ جیل کے باہر لازمی پہنچیں۔
جب تک وزیراعظم عمران خان صاحب کا پیغام اُن کی قوم تک نہیں پہنچ جاتا، ہم پرامن طور پر وہیں موجود رہیں گے۔
چاہے رات کی سیاہی ہو یا موسم کی سختی—
ہم اپنے قائد کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
یہ ہمارا جمہوری حق بھی ہے اور اپنے لیڈر سے وفاداری کا تقاضا بھی۔
پرامن رہ کر سیاسی و آئینی جدوجہد کرنا ہی وزیراعظم عمران خان صاحب کی حقیقی تعلیم اور پیغام ہے۔
ہم نے ہر حال میں پرامن، منظم اور باوقار رہتے ہوئے خان صاحب کی فیملی اور مشن کا ساتھ دینا ہے۔
شکریہ
چیف آرگنائزر پنجاب
عالیہ حمزہ ملک
@aliya_hamza
🚨🚨 بریکنگ نیوز
این ڈی یو میں جانے والی لسٹ سامنے اگئی
عمران خان نے کہا کہ یہ لوگ پارٹی کے میر جعفر،میر صادق ہیں وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والوں کےلئے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں
ڈاکٹر عظمی خان
عمران خان کے حکم پر ڈپٹی سپیکر سریا بی بی کو فورا فارغ کیا جائے👇👇
”تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی میں آج ختم کر رہا ہوں- پارٹی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے پاس مکمل اختیارات ہیں، وہ ایک نئی مختصر کمیٹی بنائیں جو سیاسی حکمت عملی وضع کرے اور اس پر عملدرآمد کروائے-
شاہد خٹک کو قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کا پارلیمانی لیڈر نامزد کرتا ہوں۔
پاکستان بار کے انتخابات میں تحریک انصاف متحد ہو کر ان امیدواروں کی بھر پور حمایت کرے جنھیں سلمان اکرم راجہ اور حامد خان نامزد کریں۔ خیبر پختونخوا کے وکلأ، بارز اور ILF کے معاملات کا سہیل آفریدی خود جائزہ لیں اور بہتری کے لیے ضروری فیصلے خود کریں۔
زراعت ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے اس کا موجودہ حال پریشان کن ہے۔ کسانوں کے حقوق پر جس طرح ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے، اس پر انتہائی افسوس ہے“
اڈیالہ جیل میں نا حق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ایک ماہ قید تنہائی کے بعد اپنی بہن سے ہونے والی ملاقات میں گفتگو (2 دسمبر، 2025)
Part 2 of 2