@SaraMirGilgity@grok آپ غلط ہیں
پی ٹی آئ کی الیکشن میں جیت کے بعد جب مینڈیٹ چوری ہوا تو سب سے زیادہ لوگ نکلے لیکن ہمارے اندر چھپے غداروں نے انکے حوصلے توڑدیئے
ہر دفعہ کہا کے احتجاج ملتوی
شیر افضل لوگوں کو اسلام آباد کے ایک چوک سے گھما کر دوسرے چوک پر لے جاتا اور احتجاج ختم پہلے غدار مارو
@SammerAbbas As a Pakistani I am proud to the Uae Government and I will support Uae always I am 10 years in Uae They gives us everything and what you did for people of Pakistan?? They always support Pakistan now when the time was that Pakistan have to stand with Uae you stand with Iran shame
جب تک سوشل میڈیا اور چینلز ریٹنگز کے پیچھے پڑے رہیں گے اور دیکھنے والے بھی اچھے بُرے کی تمیز کیے بغیر سنسنی اور مثالے کو ہی دیکیھنا پسند کریں گے تو پھر صحافت کے نام پر گند اور گھٹیا پن نئی نئی حدیں کراس کرتا رہے گا۔ اور یہی یہاں ہو رہا ہے۔ ایسے میں پھر شکوہ کس سے کیا جا رہا ہے؟
بھٹی نے کونسی غلط بات کی
کسی نے جو گناہ کیئے ہیں وہ اس سے نہ پوچھیں
عورت ہے تو کیا وہ کچھ بھی کر سکتی ہے ؟
عورت ہے تو اس سے سوال نہیں پوچھے جا سکتے ؟
یہ عورت کو مردوں پر فوقیت کب سے دی جاتی ہے ؟
عورت ہو چاہے مرد اس سے سوال ہوگا
میرا سے کوئ ایک سوال غلط ہوا
کیا کیپٹن نوید ؟
یہی ہوتا ہے جب ایک فائیوسٹار ہوٹل کا بیکری مینیجر جرنیلوں کے ساتھ تعلقات کی بنیاد پر ٹی وی اینکر بن جاتے ہیں اور پھر پیسے کمانے کے لیے اس طرح کی حرکتیں کرتے ہیں۔ کمال یہ ہے کہ لوگ بھی ایسے ہی نمونوں کا پسند کرتے ہیں۔