عمران خان کو پرسوں دانہ ڈالا گیا کہ ہماری مان جاو تو بلے کا نشان دے دیں گے۔ عمران خان کوئی کمزوری دکھاتا۔ کسی ڈیل کی آفر پر آمادگی دکھاتا۔ فورا اسکی ویڈیو بناتے۔ فیصلہ پھر بھی یہی رہتا لیکن عمران خان نے جھکنے سے انکار کردیا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ ایک دن میں تحریک انصاف نے اپنی الیکشن کمپین کھڑی کردی ہے۔
میرے دوستوں کو دانہ ڈالا گیا کہ عاصم منیر کے دورہ امریکہ کے دوران احتجاج نہ کیا تو آپ کو لیول پلئینگ فیلڈ دے دی جائے گی۔ میرے دوستوں نے فورا دانہ چگ لیا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ عاصم منیر کو پوری دنیا کے سامنے ذلیل کرنے کا موقع ہاتھ سے جانے دیا اور کمپنی اپنی اوقات سے پھر بھی باز نہ آئی۔
عمران خان پاکستان کی حالیہ تاریخ کا وہ شخص ہے جس نے اس ملک کے آئین قانون اور سسٹم دونوں پر سب سے زیادہ اعتبار کیا ہے۔
عمران خان پر گرفتاری سے قبل ڈیڑھ سو مقدمے درج ہوچکے تھے۔ گولیاں لگنے کے باوجود عمران خان کو جس بھی عدالت نے جہاں بھی بلایا عمران خان وہاں پہنچا۔ عمران خان کو روزانہ بلایا گیا عمران خان روزانہ پہنچا۔
عمران خان پچھلے پچاس سال میں پہلا سیاستدان تھا جس نے اقتدار کو گھسیٹنے کی بجائے مدت سے پہلے خود اسمبلیاں توڑیں اور آئین کے مطابق الیکشن میں اترنے کا فیصلہ کیا۔
عمران خان پاکستان کا مقبول ترین شخص ہے ہزاروں لاکھوں لوگ اس پر جان چھڑکتے ہیں۔ لیکن اس شخص نے جب کبھی احتجاج کا لفظ منہ سے نکالا ساتھ پر امن کا لفظ موجود تھا۔
عمران خان پاکستان کا واحد قومی سطح کا سیاستدان ہے جس نے امریکہ کی عراق جنگ سے لیکر ملک کے اندر ہونے والی خانہ جنگی تک ، ہمسائے میں طالبان اور بھارت کیساتھ تمام مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا۔
لیکن یہ سارا نظام ، یہ عدالتیں ، یہ انتظامیہ ، یہ فوج اور پولیس عمران خان کے خلاف ہر وہ حربہ استعمال کررہی ہیں جو غیر آئینی بھی ہے۔ غیر قانونی بھی۔
یعنی ایک پر امن ، قانون پسند رہنما کو توڑنے کے لیے تشدد اور غیر آئینی ہتھکنڈے استعمال کیے جارہے ہیں۔ لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ عمران خان تو شاید ابھی بھی اپنی جنگ عدالتوں میں لڑ رہا ہے لیکن پچیس کروڑ عوام کا اعتبار اس نظام سے ان عدالتوں سے اس فوج سے اور اس انتظامیہ سے اٹھ چکا ہے۔
جس ملک میں عوام کی اکثریت کا سسٹم سے اعتبار اٹھ جاتا ہے اس ملک میں پھر سسٹم بدل جاتا ہے۔ الیکشن سے بدلے یا انقلاب سے بدلے۔ یہ دنیا کی تاریخ کا سبق ہے۔ ہمارے بونے جرنیل اگر خود کو دنیا کی تاریخ کے اسباق سے زیادہ طاقتور سمجھتے ہیں تو یہی انکی ناکامی کی سب سے بڑی دلیل ہے۔ کیونکہ دنیا میں جتنے بھی سسٹم ناکام ہوئے اس سسٹم کے چلانے والے خود کو ناگزیر اور تاریخ کے اسباق سے بالاتر سمجھتے تھے۔
Youthion ki dimagi halat hi aisi he agar kaan saanp stage per raat ko khud nanga ho jai aur subha ye bayan de k mari fake video bnai gai he to youthia maan jain gay 😂😂😂
عمران خان نے انٹرویو میں کہا کہ:
جنرل باجوہ نے امریکہ کے کان بھرے اور یقین دلایا کہ عمران خان امریکہ کے خلاف ہے جس کے بعد امریکہ نے مُجھے نکالنے کی سازش کی اور سائیفر اُس کا ایک ثُبوت ہے۔
پٹواریوں کا ترجمہ:
عمران نے قُبول کرلیا کہ امریکی سازش نہیں تھی۔
لخ توڈای انگریزی تے
عمران خان نے انٹرویو میں کہا کہ:
جنرل باجوہ نے امریکہ کے کان بھرے اور یقین دلایا کہ عمران خان امریکہ کے خلاف ہے جس کے بعد امریکہ نے مُجھے نکالنے کی سازش کی اور سائیفر اُس کا ایک ثُبوت ہے۔
پٹواریوں کا ترجمہ:
عمران نے قُبول کرلیا کہ امریکی سازش نہیں تھی۔
لخ توڈای انگریزی تے