ھم کوئی کارروائی نہیں کرنا چاہتے۔ مسٹر پتلو بے گناہ ھے اس کا کی کوئی غلطی نہیں۔ پولیس ھمیں زبردستی لے کے گی اور مسٹر پتلو پر پرچہ دے دیا۔ مرحوم کے لواحقین!!!!!
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے درخواست ھے مسٹر پتلو کے خلاف FIR خارج کی جاے @MaryamNSharif
#JusticeForMrPatlu#westandwithmrpattlo
کیا یہ اس سلوک کا مستحق ہے ؟
خدارا پاکستان سے محبت کا یہ صلہ نہ دے وہ بےگناہ ہے۔ اپنی ضد اور انا کی وجہ دے پاکستان کے اس بیٹے پر یہ ظلم نہ کرے گوہ ایک محب وطن پاکستانی ہے
مسٹر پتلو کا دو دن کا ریمانڈ دینا سرا سر نا جائز اور اور پولیس گردی ہے جو ایک محب وطن پاکستانی کے ساتھ ظلم اور زیادتی ہے جب ورثا نے معاف کر دیا تھا پولیس اپنے آپکو مورد الزام سے بچنے کے لئے انصاف کا جنازہ نکال رہی ہے
#justiceForMrPattlo
مسٹر پتلو کو کل خود ساختہ مقدمے میں گرفتار کرنے کے بعد پولیس نے مسٹر پتلو کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
مسٹر پتلو کو بیمار حالت میں سہارا دیکر عدالت لایا گیا۔
#justiceForMrPattlo#weststandwithmrpattlo
جس وقت کوئی بھی ٹک ٹاکر عمران خان کے خلاف ویڈیو نہیں بناتا تھا کہ کہیں ہمارے ویوز کم نہ ہو جائیں، کہیں ہمارے فالوورز کم نہ ہو جائیں،
اس وقت یہ اکیلا لڑکا تھا جس نے نہ ویوز کی پروا کی اور نہ فالوورز کی، اور یہ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا
امید ہے پٹلو کے ساتھ پورا پورا انصاف ہو گا۔"