ہم کوئی کاروائی نہیں کرنا چاہتے ہمیں ایمرجنسی میں پولیس والے ساتھ لے کر گئےاور مسٹر پتلو پر پرچے درج کیے۔
لواحقین مرحومین سیالکوٹ حادثہ
#justiceForMrPattlo#westandwithmrpattlo
ہم اسی پرچم کے سائے تلے رہنے والے عام لوگ ہیں، جو صرف انصاف چاہتے ہیں، سب کے لیے برابر اور وقت پر۔ ...
ہم وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ، ڈی پی او سیالکوٹ اور پنجاب پولیس سے اپیل کرتے ہیں، کہ مسٹر پتلو کے ساتھ میرٹ پر انصاف ہو۔ ...
#justiceForMrPattlo
ہم مسٹر پتلو کی تھانہ موٹرا سے غیر قانونی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ 10 تاریخ تک ضمانت ہونے کے باوجود ایک اور فرضی FIR درج کر کے گرفتاری اندھے قانون اور ناانصافی کی انتہا ہے۔ مسٹر پتلو کو فی الفور اور باعزت رہا کیا جائے!
#westandwithmrpattlo#justiceForMrPattlo
خواجہ آصف اور پنجاب پولیس کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے مسٹر پٹلو کو گرفتار کیا گیا، جو کہ بالکل غلط ہے۔ اس ظلم کو بند کریں، غنڈہ گردی نہیں چلے گی۔ @MaryamNSharif اور فیلڈ مارشل سے درخواست ہے کہ پنجاب پولیس کے خلاف ایکشن لیا جائے۔"
#westandwithmrpattlo#justiceForMrPattlo