وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ سے اپیل ہے کہ مسٹر پتلو اور محمد کاشف جٹ کی گرفتاری کا فوری نوٹس لیں۔
قانون کی بالادستی اور انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے!
@MaryamNSharif @PunjabPolicePK
#justiceformrpattlo#westandwithmrpattlo
میم یہ کیا ہو رہا آپکی پولیس آپکے ہوتے ہوئے مسٹر پتلو پہ جھوٹے مقدمے بنا رہی ہے بہت افسوس ہے اس لیے لوگ پھر آپ کو چھوڑ جاتے ہیں وجہ یہ کہ آپ مشکل میں اپنے کارکن چھوڑ دیتے ہیں 😭😭😭😭
@MaryamNSharif #ccd#highcourt