Top Tweets for #weStandWithMrPatlo
#JusticeForMrPatlo #weStandWithMrPatlo🇱🇴🇻🇪 🇾🇴🇺 🇱🇪🇦🇩🇪🇷❤️#JusticeForMrPatlo #weStandWithMrPatlo
آپکے کہنے کے مطابق!
نوجوان پاکستان کا سرمایہ ہے ۔۔
جس نے ہمیشہ پاکستان کا نام بلند کیا بین الاقوامی ملکوں میں ۔۔اسکے ساتھ آپکی حکومت ظلم و جبر کی انتہا کر رہی ۔
میری مراد انصر جٹ عرف مسٹر پتلو ہیں
#justiceformrpatlo #westandwithmrpatlo
#teammrpatlo
نوجوان پاکستان کا سب سے بڑا سرمایہ ہیں اور انہیں مواقع فراہم کرنا ملکی معاشی ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔ وزیراعظم @CMShehbaz نے یوتھ بزنس اور ایگریکلچر لون اسکیم کے تحت قرضوں کی حد 75 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے، کم از کم عمر 21 سے کم کرکے 18 سال اور خواتین کے لیے 30 فیصد کوٹہ مختص کرکے نوجوانوں کے لیے نئے راستے کھولے ہیں۔ اس اقدام سے نوجوان نہ صرف اپنے کاروبار شروع کر سکیں گے بلکہ زرعی شعبے میں بھی اپنا کردار ادا کرتے ہوئے روزگار کے مواقع پیدا کر سکیں گے۔

مسٹر پتلو سی سی ڈی کے حوالے، 💔مسٹر پتلو کے لیے دعا کریں۔🙏
#WeStandWithMrPatlo
#MrPattlo #CCD #fypageシ #MrPatloFIR
💯💯
شرم مگر تم جو آتی نہیں ۔!
نااہلی کی حد پار کر دی حکومت نے ۔
#justiceformrpatlo #westandwithmrpatlo
#teammrpatlo
مسٹر پتلو پر ہونے والے تمام مقدمات جھوٹے ہیں
یہ صرف اپنی نااہلی چھپانے اور ایک خاص شحصیت کو خوش کرنے کے لیے کئے گئے ہیں
ایسا لگتا ہے کہ ڈکی بھائی والی Episode repeat ہو رہی ہے۔
#justiceformrpattlo
#westandwithmrpattlo
مسٹر پتلُو ایک غریب کا بچہ ہے جس نے ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا کے ذریعے چار پیسے کما لیے، غربت کے اندر اپنی پہچان بنا لی اور آج خاصا مشہور ہے۔ یہ ووکل ہے اور اچھے اچھوں کی کلاس بھی لے لیتا ہے۔ اب جب یہ وہیل چیئر پر آیا ہے تو سوشل میڈیا پر اس چیز کو بار بار ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔ کچھ لوگ اس کے ساتھ اپنا اسکور سیٹل کر رہے ہیں۔ میرے خیال کے مطابق اس بندے کا بھی خوشیوں اور کامیابیوں پر اتنا ہی حق ہے جتنا میرا یا آپ کا ہے۔
@24NewsHD #justiceForMrPattlo #westandwithmrpatlo
جھوٹی خبریں دینی بند کرو کب اسنے تم لوگوں کو آ کر بتایا دو ماہ کے لیے رخصتی کی تقریب ملتوی ابھی تو ابھی خود اسے نہیں پتہ
جھوٹ بول کر ویوز لینا بند کردو خدارا پاکستانی صحافت کو اتنا بدنام نہ کرو
@SafinaKhann آپ اگر اچھے کام کرتی تو پاکستان کی صحافت بدنام نہ ہوتی جس مقصد لیے لیے اس نے یہ پروگرام رکھا تھا تم جیسے انتشار پسند لوگوں کی وجہ سے یہ سب ہوا کیا آپ نے صحافت کی ڈگری negativity دکھانے کی لی تھی
#justiceForMrPattlo
#westandwithmrpatlo
جب حادثہ ہوا مسٹر پتلو میرا پاس علاج کے لیے یہاں موجود تھا شدید تکلیف میں تھا
حادثے کی خبر مسٹر پتلو کو یہاں ملی جب وہ میرے پاس علاج کروا رہا تھا۔ مسٹر پتلو کے ڈاکٹر کا بیان
#justiceForMrPattlo
#westandwithmrpatlo
مسٹر پتلو نے کبھی کسی کو نہیں بولا کی کسی کو ٹارگٹ کرے اور لوگ اگر فیک آئ ڈی بنا کر کسی کو ٹرول کر رہے ہے اسکا مسٹر جوابدہ نہیں ہے
#justiceForMrPattlo
#westandwithmrpatlo
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers















