#justiceForMrPattlo#westandwithmrpattl
خدارا! ظلم کی انتہا نہ کریں۔ اس شخص کی کمر میں چوٹ آئی ہے، وہ بھاگا نہیں ہے۔ اس نے اپنے اداروں پر یقین اور اعتماد کرتے ہوئے ہر مشکل کا سامنا کیا ہے۔ لیکن کم از کم آپ لوگوں کو اسے بنیادی طبی سہولیات تو فراہم کرنی چاہئیں۔
کیا آپ کے اندر سے انسانیت بالکل ختم ہو چکی ہے؟ اختلافات اپنی جگہ، لیکن کسی انسان کی صحت اور زندگی کو نظرانداز کرنا کہاں کا انصاف ہے؟ خدارا، انسانیت کا مظاہرہ کریں اور اسے فوری طبی سہولیات فراہم کریں
السلام علیکم!
محمد انصر جٹ اور ان کے بھائی کو ایک مبینہ جعلی، جھوٹے اور بے بنیاد مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ہمارا مؤقف ہے کہ اس گرفتاری کی اصل وجہ چند لوگوں کی ذاتی انا اور ضد ہے۔
آج میرا پاکستان کے قانون اور ہماری عدلیہ سے ایک سوال ہے:
We request @MaryamNSharif CM Punjab, Madam Maryam Nawaz Sharif, to ensure he receives proper medical treatment or is shifted to a hospital immediately. God forbid his condition worsens, who will be held responsible?
Why does our police have no ethics? First, they circulated his pictures from jail on social media, and now they’re parading him around in an armoured vehicle as if he’s a terrorist. The man has a slipped disc!
#justiceForMrPattlo#standwithmrpattlo#justiceformrpattlo
محمد انصر جٹ ایک غریب گھرانے سے اٹھ کر اپنی محنت اور جدوجہد سے اس مقام تک پہنچا ہے۔ آخر اس کا قصور کیا ہے؟ ہم جاننا چاہتے ہیں کہ اس نے ایسا کیا کیا ہے جس کی بنیاد پر اس کے ساتھ یہ سب کچھ کیا جا رہا ہے؟
ہم اپنے ملک کی عدالتوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے جواب چاہتے ہیں