Has the sialkot police mad? How can they arrest a person who is on bail and went to the police station to join the investigation for an incident that happened due to the police’s own negligence they are punishing an innocent man #justiceForMrPattlo#standwithmrpattlo
May ALLAH make things easy for
Mr. Patlo and grant him justice. Please everyone pray that ALLAH frees him from this difficult time. Ameen. 🤲🏻
#westandwithmrpattlo#justiceformrpatlo
قانون کے سامنے پیش ہوا
ضمانت کروائی
تمام قانونی لوازمات پورے کیے
مگر پھر بھی گرفتار کر لیا
یہ تمام حالات واضح کرتے ہیں کہ جان بوجھ کر کسی اصل مجرم کو protect کرنے کے لیے مسٹر پتلو کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
#justiceForMrPattlo#westandwithmrpattlo
یہ آپ کی معلومات کے لیے ہے کہ دبئی میں ایک موبائل شاپ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر مسٹر پتلو کے مداح جمع ہو گئے تھے۔ جیسے ہی لوگوں کو معلوم ہوا کہ مسٹر پتلو وہاں تشریف لا رہے ہیں، مداحوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی۔ لوگ مسٹر پتلو سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔ ❤️
#justiceformrpattlo
Confirmed by the doctor himself! 🩺 Mr. Patlo’s back pain was 100% genuine. Suffering from severe acute lumbar spasm, he couldn't even turn or lie down without help from three people, and arrived at Bashir Hospital on a wheelchair. Health comes first!
#justiceformrpatlo#mrpatlo
دیکھیں کیسے مسٹر پتلو کے گھر لوٹ مار کی گئی
ویڈیو میں آپ ایک ٹرک کو دیکھ سکتے ہیں جو مال سے بھرا ہوا انکے گھر سے نکل رہا ہے۔
#westandwithmrpattlo#justiceForMrPattlo
کیا آج کے بعد کسی بھی جلسے یا ایونٹ پر ہونے والے کسی حادثے کا الزام اسکے ہوسٹ پر ہو گا؟
چاہے وہ کسی وزیراعظم کا ہی کوئی ایونٹ نہ ہو؟
وہاں پر ہوسٹ موجود نہ ہو؟
چاہے ہوسٹ کے پاس این او سی ہو؟
#westandwithmrpattlo#justiceformrpattlo
حکومت سے اپیل ہے کہ ان پولیس والوں کے خلاف کوئی ایکشن لیں
اور مسٹر پٹلو کے ساتھ جو زیادتی ہوئی اس کو انصاف ملے
اور جو جو چیزیں اس کے گھر سے اٹھائی گئیں ان سب کا حساب لیا جائے۔
#westandwithmrpattlo#justiceForMrPattlo