#JusticeForMrPatlu#westandwithmrpattlo
کیا یہ اس سلوک کا مستحق ہے ؟
خدارا پاکستان سے محبت کا یہ صلہ نہ دے وہ بےگناہ ہے۔ اپنی ضد اور انا کی وجہ دے پاکستان کے اس بیٹے پر یہ ظلم نہ کرے گوہ ایک محب وطن پاکستانی ہے
May ALLAH make things easy for
Mr. Patlo and grant him justice. Please everyone pray that ALLAH frees him from this difficult time. Ameen. 🤲🏻
#westandwithmrpattlo#justiceformrpatlo
قانون کے سامنے پیش ہوا
ضمانت کروائی
تمام قانونی لوازمات پورے کیے
مگر پھر بھی گرفتار کر لیا
یہ تمام حالات واضح کرتے ہیں کہ جان بوجھ کر کسی اصل مجرم کو protect کرنے کے لیے مسٹر پتلو کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
#justiceForMrPattlo#westandwithmrpattlo
محترمہ مریم نواز صاحبہ! مسٹر پتلو محمد انصر جٹ کے معاملے میں مداخلت فرمائیں۔
عدالتی ضمانت کے باوجود گرفتاری پر نظرِ ثانی کرکے انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں۔
#JusticeForMrPatlu#WeStandWithMrPatlu
“He is simply an innocent person who has been overwhelmed by panic. He is heartbroken to see his act of kindness being distorted as his genuine goodwill has suddenly become a crime.”💔
#justiceForMrPattlo#westandwithmrpattlo