اس وقت سیالکوٹ میں پولیس چور زیادہ اور پولیس کم لگ رہی ہے۔ کوئی چیز نہیں چھڑی مسٹر پٹلو کے گھر میں۔ کروڑوں کی گاڑیاں جن کو نقصان پہنچایا گیا، بائیک اٹھا کر لے گئے، کیش لے گئے، واچ لے گئے، زیور گھر میں لاک توڑ کر چوری کر کے لے گئے۔ ابھی کوئی پولیس کے خلاف نہیں بول رہا۔
#mrpatlo
مجھے افسوس ہے کہ ہم اس ملک میں پیدا ہوا جہاں آپ جیسے صحافی ہیں۔
آپ وہ صحافی ہیں جنہوں نے کبھی حق سچ کی بات نہیں کی۔ صحافت کرے اپنا بغض نکال کے، آپ وہی ہو جو اپنے ویلاگ میں بیٹھ کے پتلوں کی تعریف کرتے تھے، ویوز کا مسئلہ۔ ✌️
سیالکوٹ پولیس نے مسٹر پتلو کے گھر کو لوٹ مار کر وہاں ٹک ٹاک بناتی رہی۔
اور ابھی تک وہاں قبضہ کر کے بیٹھی ہوئی ہے۔ کیا اجازت پولیس کو کس نے دی کہ مسٹر پتلو کے گھر پر قبضہ کر لیں؟
پنجاب حکومت کو چاہیے کہ اس پر ایکشن لے۔ #westandwithmrpattlo#justiceForMrPattlo#justiceformrpattlo
ٹک ٹاکر پولیس
سیالکوٹ پولیس نے مسٹر پتلو کے گھر کو لوٹ مار کر وہاں ٹک ٹاک بناتی رہی۔
اور ابھی تک وہاں قبضہ کر کے بیٹھی ہوئی ہے۔ کیا اجازت پولیس کو کس نے دی کہ مسٹر پتلو کے گھر پر قبضہ کر لیں؟
پنجاب حکومت کو چاہیے کہ اس پر ایکشن لے۔
#westandwithmrpattlo#justicformrpatlo
مسٹر پتلو ایک سچا محب وطن پاکستانی ھے۔ جس نے ھمیشہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے ملک اور فوج کا دفاع کیا ھے۔
ھم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب سے انصاف کی اپیل کرتے ۔#Pakistanzindabad#justiceformrpattlo#westandwithmrpattlo
حق اور سچ کا تقاضا یہی ہے کہ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں۔ مسٹر پتلو کی اپنے ملک اور پاک فوج کے لیے بے لوث خدمات اور محبت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ان کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر (FIR) کو فوری طور پر خارج کیا جائے۔
پاکستان زندہ باد!
پاک فوج پائندہ باد!
#justiceForMrPattlo
مسٹر پٹلو کےگھر سے قیمتی سامان اور بائیک چوری ہو گئی۔ یہ سارا سر ذیاتی ہو رہی ہے۔ پنجاب گورمیٹ کو اس پر ایکشن لینا چاہیے۔ کروڑوں روپے کی چیزیں، کیش اور گھڑی اٹھا کر لے گئے۔ یہ پولیس ہے یا چور جو لوٹ مار کر رہے ہیں؟
میڈم مریم نواز کو ان پر سخت ایکشن لیناچاہیے۔
#westandwithmrpattlo
دیکھیں کیسے مسٹر پتلو کے گھر لوٹ مار کی گئی
ویڈیو میں آپ ایک ٹرک کو دیکھ سکتے ہیں جو مال سے بھرا ہوا انکے گھر سے نکل رہا ہے۔
#westandwithmrpattlo#justiceForMrPattlo
مسٹر پٹلو کے بھائی نے لاہور ہائی کورٹ میں سیالکوٹ پولیس کے خلاف درخواست دائر کر دی ہے۔
سیالکوٹ پولیس مسٹر پٹلو کے ساتھ زیادتی کر رہی ہے، پنجاب حکومت کو چاہیے کہ پولیس کے خلاف کارروائی کرے اور مسٹر پٹلو اور ان کے گھر والوں کو انصاف دلوائے۔
#westandwithmrpattlo#justiceForMrPattlo
پولیس بار بار مسٹر پتلی کے گھر پر چھاپے مار رہی ہے، ابھی تو اس کی ضمانت بھی ہو گئی۔ پولیس زیادتی کر رہی ہے اور اس کی کروڑوں کی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا گیا ہے۔
پنجاب حکومت کو چاہیے کہ اس پر ایکشن لے۔
آبی پولیس بلیک میل کر رہی
#westandwithmrpattlo