سید محبوب حسین شاہ کیس — حقائق اور وضاحت
کسی بھی معاملے میں رائے قائم کرنے سے پہلے حقائق جاننا اور دونوں طرف کا مؤقف سننا ضروری ہے۔
اس کیس سے متعلق پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحمن شارق صاحب نے اپنا وضاحتی بیان اور مؤقف پیش کیا ہے۔
علامہ محمد اقبالؒ نے ایک ترقی یافتہ، خوشحال اور آزاد پاکستان کا جو خواب دیکھا تھا، اللہ تعالیٰ ہم سب کو اسے حقیقت کا روپ دینے اور پایۂ تکمیل تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
الحمدللہ! ضمنی انتخابات PP-203 ساہیوال میں چوہدری اسد حنیف جٹ کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد۔ عوامی اعتماد اور محبت کی یہ جیت قابلِ تحسین ہے۔ کامیابی کا یہ سفر یونہی جاری رہے، پاکستان مسلم لیگ (ن) زندہ باد! 🐅🇵🇰
#شیر_پے_ٹھپہ@MaryamNSharif
الحمدللہ! 🇵🇰
راشد بشیر ورک کو شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ پاکستان ڈیجیٹل آرمی کی جانب سے نیک تمنائیں!
پاکستان ڈیجیٹل آرمی ہمیشہ مثبت سوچ، قومی یکجہتی اور پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ 🇵🇰💚
#شیر_پے_ٹھپہ@MaryamNSharif
پاکستان ڈیجیٹل آرمی، محترمہ مریم نواز شریف کے خلاف نازیبا رویے اور توہین آمیز حرکت کی شدید مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ ذمہ دار شخص کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
عزتِ نفس اور خواتین کا احترام ہر صورت لازم ہے۔
پاکستان ڈیجیٹل آرمی — حق اور انصاف کی آواز
These bastards have brought disrepute to the sacred profession of journalism. For them, there is no distinction between what is forbidden (haram) and what is permissible (halal); these scoundrels who thrive on ill-gotten gains are a sign of the Doomsday