سید محبوب حسین شاہ کیس — حقائق اور وضاحت
کسی بھی معاملے میں رائے قائم کرنے سے پہلے حقائق جاننا اور دونوں طرف کا مؤقف سننا ضروری ہے۔
اس کیس سے متعلق پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحمن شارق صاحب نے اپنا وضاحتی بیان پیش کیا ہے ۔
ویڈیو دیکھیں، اور اپنی رائے ثبوت کی بنیاد پر قائم کریں۔
گوجرانوالہ NA-77 کے ضمنی انتخابات میں میڈم شمائلہ رانا MNA کی دن رات محنت، بھرپور عوامی رابطہ مہم اور مسلسل انتخابی سرگرمیاں قابلِ تحسین رہیں۔ عوام سے ملاقاتیں ہوں یا کارکنان کے ساتھ رابطہ، انہوں نے بھرپور انداز میں اپنا کردار ادا کیا۔ ان کی کاوشوں کو خراجِ تحسین! 👏
@MaryamNSharif@Shamylaroy
@MaryamNSharif@ZeshanMalick عوام کا یہ والہانہ استقبال خود ایک داستان ہے! ❤️ مریم نواز صاحبہ، عوامی محبت اور خدمت کا یہ خوبصورت منظر قابلِ دید ہے۔ اللہ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے! 🌹👏@MaryamNSharif
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں انتظامی امور میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر سمیت تمام افسران متحرک ہو کر فیلڈ میں عوام کے درمیان موجود ہیں اور شہریوں کے مسائل کے فوری حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کر رہے ہیں۔ اب انتظامیہ صرف دفاتر میں نہیں بلکہ عوام کے درمیان نظر آتی ہے۔
#MaryamNawazInJhelum
#JehlumMeiMaryam
@MaryamNSharif
سید محبوب حسین شاہ کیس — حقائق اور وضاحت
اس کیس سے متعلق پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحمن شارق صاحب نے اپنا وضاحتی بیان اور مؤقف پیش کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے پاس اپنے مؤقف کے حق میں دلائل اور شواہد موجود ہیں۔
ویڈیو دیکھیں، حقائق جانیں اور اپنی رائے ثبوت کی بنیاد پر قائم کریں۔
علامہ محمد اقبالؒ نے ایک ترقی یافتہ، خوشحال اور آزاد پاکستان کا جو خواب دیکھا تھا، اللہ تعالیٰ ہم سب کو اسے حقیقت کا روپ دینے اور پایۂ تکمیل تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
پہلے ہمارا دل تھا کہ ووٹ نہیں دینا کسی کو لیکن وزیراعلی @MaryamNSharif نے سی سی ڈی والا جو کام کیا ہے وہ قابل تعریف ہے اس وجہ سے ووٹ ن لیگ کو دینے جا رہے ہیں۔ گوجرانوالہ کے شہری کی گفتگو۔
#شیر_پے_ٹھپہ
وزیرِاعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کا کوئی بھی منصوبہ اقلیتوں کے حصے کے بغیر مکمل نہیں ہوتا
ٹورازم، اے آئی،صحت، تعلیم اور بیوٹیفکیشن سمیت ہونہار اسکالرشپ ہیلتھ کارڈ ہمت کارڈ اور مائنارٹی کارڈ جیسے منصوبوں میں اقلیتوں کا حصہ رکھا گیا ہے
سینیئر صوبائی وزیر @Marriyum_A@Shamylaroy
الحمدللہ! 🇵🇰
راشد بشیر ورک کو شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ پاکستان ڈیجیٹل آرمی کی جانب سے نیک تمنائیں!
وزیراعظم محمد نواز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نوا یکجہتی اور پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ 🇵🇰💚
#شیر_پے_ٹھپہ@MaryamNSharif