پنجاب حکومت کا بڑا اقدام
اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن کے تحت اب 'گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ' کا اجراء، تاکہ آپ کو جائیداد کی ملکیت کے لیے مختلف دستاویزات ساتھ رکھنے کی ضرورت نہ پڑے۔ 1 جولائی سے پورے پنجاب میں صرف یہی سرٹیفکیٹ قابلِ قبول ہوگا۔ 📄✅
#Punjab#DigitalPunjab
شیخ سعید احمد کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات ۔حج کی مبارکباد
سعودی عرب سے ممتاز بزنس مین اور مسلم لیگ ن سعودی عرب کے صدر شیخ سعید احمد حج کی مبارک دینے سعودی عرب سے راچڈیل تشریف لائے اور مبارکباد دی۔
اللہ تعالی تمام عبادات اور دعایئں قبول فرمایئں آمین
8 جون 2026
گوجرانوالہ میں ٹریفک وارڈن کی جانب سے شہریوں کے ساتھ تضحیک آمیز رویہ ناقابلِ برداشت ہے۔ ایک سرکاری اہلکار سے قانون کی بالادستی کی توقع ہوتی ہے، نہ کہ اس طرح کی نامناسب گفتگو کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ سے گزارش ہے کہ ایسے عناصر کے خلاف سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
آئی جی پنجاب اور سی ایم سیکرٹریٹ سے فوری ایکشن کا مطالبہ! 📢
پنجاب پولیس کے اس ٹریفک وارڈن کا رویہ انتہائی غیر پیشہ ورانہ ہے۔ ایک عام شہری کا چالان کرتے ہوئے مریم نواز صاحبہ کا نام لے کر طنز کرنا کسی صورت قبول نہیں ہے۔ ایسے عناصر محکمے میں ڈسپلن کو خراب کرتے ہیں۔
@MaryamNSharif@CMComplaintCell
#PunjabTrafficPolice
#DisciplineFirst #PunjabGovernment #Accountability"
سابق وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف صاحب کے پرسنل سیکرٹری اور معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب جناب راشد نصراللہ صاحب کی سرگودھا میں عید ملن پارٹی و یوم تکبیر کی تقریب میں شرکت۔۔۔ @RashidNasrulah@MaryamNSharif@ZahoorBaig71@MShamsZ
I would like to express my heartfelt gratitude to Barrister Amjad Malik Sahib for presenting an honorary shield in recognition of the outstanding performance of Rana Shahid Iqbal and his team, on behalf of the social media team in Saudi Arabia.
@AmjadMalik786@sheikhsd1
رانا شاہد اقبال کی وائس چیئرمین پنجاب اوورسیز کمیشن بیرسٹر امجد ملک صاحب سے لاہور میں ان کے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کی جانب سے بطور اعزازی وزیر پنجاب تقرری پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا @AmjadMalik786@ZahoorBaig71
رانا شاہد اقبال صدر مسلم لیگ ن ابھا ریجن سعودی عرب کی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ارشد چھینا کے ہمراہ وائس چیئرمین پنجاب اوورسیز کمیشن بیرسٹر امجد ملک صاحب سے لاہور میں ان کے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کی جانب سے بطور اعزازی وزیر پنجاب تقرری پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا
ملاقات میں بیریسٹر امجد ملک صاحب نے ابھا ریجن کی کارکردگی کو بہت سراہا اور انہیں مسلم لیگ ن اوورسیز کا اثاثہ قرار دیتے ہوئے رانا شاہد اقبال کو اعزازی شیلڈ سے نوازا
اس موقع پر رانا شاہد اقبال نے اس بات کا اعادہ کیا کہ مسلم لیگ ن ابھا ریجن ہر حال میں میاں نواز شریف کے ہر اول دستے کے طور پر اوورسیز کی صف اول میں موجود رہے گی اور صدر مسلم لیگ ن سعودی عرب شیخ سعید احمد صاحب کے شانہ بشانہ اپنا کردار ادا کرتی رہے گی
@mishilicious اپنی گندی زبان سے مجھے بھائی مت کہو
میں نے کسی ویڈیو کی بات نہیں کی بلکہ تمھاری مکروہ تصویر کو بطور حوالہ شئیر کیا ہے
میں کسی فاحشہ کو بھی بدتمیزی سے نہیں پکارتا لیکن تمھارے جیسے کرداروں کو عزت دینے سے بہتر ہے میں کسی کھلے دشمن سے تمیز سے بات کر لوں
اگر مریم نواز شریف نے ائے CCD ختم کیتی تے میں دھکے نال بحال کروا لینی ہے 😃
ساڈے اکھے لوگوں نے توبہ نہیں کیتی مگر جھیتوں CCD والے لنگ جاندے نیں لوگ ویڈو بنا بنا کہ کہندے نے میں فیر ائے غلطی نہیں کردا 😂👇
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح رح اور معمار پاکستان میاں محمد نواز شریف کے یوم پیدائش پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے اور ان کے افکار کو اجاگر کرنے کیلئے مسلم لیگ ن ابھا ریجن کے زیر اہتمام ابھا کے مقامی ہوٹل میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی مندوب سفارت خانہ ابھا ، اسیر ریجن جناب سرفراز احمد صاحب تھے تقریب مسلم لیگ ن ابھا ریجن کے عہداران چئیرمن راجہ فواد ، وائس چیئرمین حسن رضا ، صدر رانا شاہد اقبال ، نائب صدر محمد قیوم رانا ، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شوکت رحمان ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری محمد صدیق جٹ ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی ارشد چھینہ ، انفارمیشن سیکرٹری حاجی اظہر حسین وسیر ، راجہ فراز اور دیگر نے شرکت کی
تقریب کے شرکاء نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح رح کے تحریک آزادی پاکستان میں قائدانہ صلاحیتوں ، دو قومی نظریے پر مظبوط موقف ، مسلمان برصغیر کیلئے آزاد جُداگانہ وطن اور جہدوجہد آزادی میں کلیدی کردار ادا کرنے پر شاندار انداز میں خراج تحسین پیش کیا
تقریب میں معمار پاکستان میاں محمد نواز شریف کی جدید پاکستان کیلئے خدمات ، مضبوط دفاع ، تعلیم ، صحت ، انفراسٹرکچر، بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا وقار اور میعار بلند کرنے سمیت پوری دنیا کے سامنے معاشی اور اقتصادی دھمکیوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستان کی خودمختاری کے مضبوط موقف پر ڈٹ کر ایٹمی دھماکے کروا کر پاکستان کے دفاع کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ناقابل تسخیر بنانے پر انہیں شاندار انداز میں خراج تحسین پیش کیا
اس موقع پر قائدین کے یوم پیدائش کے حوالے سے کیک کاٹا گیا اور قائد اعظم رح کے درجات کی بلندی اور میاں نواز شریف کی تندرستی اور صحت کے حوالے سے خصوصی پر دعا کا اہتمام کیا گیا تقریب کے آخر میں شرکاء کیلئے پر تکلف ضیافت کا بھی اہتمام کیا گیا
@MIshaqDar50@AmjadMalik786@ChaudhryNoor@sheikhsd1@Mahmoddogar@DrKanwal16@MShamsZ@ahmedrazadar777@Nadeem2000H@abmirza112@EngButt@chsajali@abuhiba4@mianrizwan82@MirzaMunirBaig@pmln58@chohan_safeer@mtayyab203@s_fatima6@Waqar_Ahmed_KSA@sardar999@NaumanDar61@malikksaeed@Pmln125@MALIKNOUMAN08@DarNadeem4450@KashifB321@UmarH0539018104@kazimra90966995
🏛️ پنجاب حکومت نے جو جو قبضے چھڑا کر زمینیں اصل مالکان کو واپس کی تھیں، جسٹس عالیہ نیلم نے وہ زمینیں مالکان سے واپس چھین کر دوبارہ قبضہ گروپوں کو دے دیں اور واضح کیا کہ یہ حکومت کا نہیں، ہمارا کام تھا۔