🚨اسے کہتے ہیں چھترول 👏👍 ۔۔
🚨وزیر اطلاعات پنجاب سیدہ عظمیٰ زاہد بخاری نے آج اسمبلی میں اخیر کر دی ۔۔۔ اپوزیشن لیڈر کی تقریر کے جواب میں ایسا منہ توڑ جواب کہ ہر کوئی تعریفیں کرنے میں فخر محسوس کر رہا ھے ۔۔۔ ویلڈن ببر شیرنی 👏✌️
یوتھیوں کی روزانہ کی پیٹرول پر پروپیگنڈہ بازی کہاں گئی؟
آج حقیقت یہ ہے کہ پاکستان خطے میں سب سے کم قیمت پر پیٹرول فراہم کر رہا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ۔
جو کام پوری دنیا نہ کر سکی وہ پاکستان نے کر دیا🔥
ایرانی قیادت امن معاہدے کے لئے سویزرلینڈ پہنچ گئی۔ 47 سال پرانے دشمنوں کو مذاکرات کی ٹیبل پر بٹھا کر امن معاہدہ کروانا کوئی عام بات نہیں۔ یہ پاکستان کی محنت کا صلہ ہے۔
ایران جنگ سے قبل تیل کی عالمی قیمت 76 ڈالر تھی۔ معاہدہ ہونے کے اعلان کیساتھ ہی اب تک یہ عالمی قیمت کم ہو کر 75 ڈالر پر آ چکی ہے۔ محترم وزیراعظم صاحب، "خاطر خواہ کمی" وہی ہو گی کہ پٹرول کی ملکی قیمت وہی کی جائے جو جنگ سے قبل تھی۔ دس بیس پچاس روپے وغیرہ کی کمی سے حکوت عوام کو نہ ٹرخائے اور اپنے ریونیو کے خسارے کو غریب عوام کی جیب سے مزید پورا نہ کرے۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 70/75 ڈالر تو ملک میں صرف 75 روپے کم کیوں کی گئی ہے۔ پٹرول قیمت وہی کی جانی چاہئیے جو ایران جنگ سے پہلے تھی 220/225 روپے۔ آج کی کمی کے بعد بھی اب بھی 300 روپے کا پٹرول ہے جو غریب اور مڈل کلاس دونوں کے بس میں نہیں۔ وزیراعظم شہباز صاحب سے عوام کے مزید احساس کی توقع ہے۔
جو بھی وعدہ کیا ہم نے پورا کیا
جو کہا ہے وہ کرے دکھائیں گے ہم
📌وزیراعظم شہبازشرہف کا پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی کا اعلان
اب ہم دنیا میں کسی بھی بڑی لڑائی میں ثالثی کا کردار ادا کیا کریں گے،اگلی باری یوکرین اور روس جنگ ختم کرانے کی ہے،شہبازشریف اور فیلڈمارشل کی جوڑی اس کام کے لئے دنیا میں مشہور ہوگئی ہے