جائیداد پر قبضے کے لالچ میں مرے باپ کا انگوٹھا چوری چوری کاغذات پر لگاتے جب یہ دبئی کے ہسپتال سے 2015 میں گرفتار کر کے جیل بھیجا گیا تو ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان نے اسے وہاں سے چھُڑوایا۔
#اثاثے
تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے
ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہیے
میری ہندوستانی وزیراعظم سے اپیل ہے کہ آپ پاکستان کے ساتھ کوئی ڈیل نہ کریں اور پاکستانی حکومت کے خلاف امریکیوں کو بھی بتائیں ۔ یوتھیا صحافی معید حرامزادہ کھل کر پاکستان کی مخالفت کرنے لگ گیا۔۔۔
Following my resolve for a Digital and Safe Punjab, we are introducing the QR Panic Button across public transport, including buses, rickshaws and taxis.
The safety of women, girls, children, senior citizens and every commuter remains my top priority. With a simple scan, passengers can instantly verify vehicle and driver details, share their live location with family members, and connect with Emergency-15 through voice call, video call or live chat in any emergency.
The system automatically shares the passenger’s live location and vehicle information with the Safe City Control Room, enabling real-time monitoring and rapid police response through the Safe Cities network.
Vehicle owners and drivers can obtain the QR Panic Button free of cost through the PSCA website & App.
Developed through @PSCAsafecities indigenous innovation and integrated with Punjab’s Safe Cities and Emergency 15 systems, this initiative transforms every public transport vehicle into a connected safety point, making help just one scan away.
#DigitalPunjab #SafePunjab
@MaryamNSharif تعلیمی شعبے میں بہتری، اساتذہ کے اعتماد کی بحالی اور طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے ایم پی اے امجد علی جاوید صاحب کو وزیرِ تعلیم مقرر کیا جائے۔
تعلیم کسی بھی قوم کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔اساتذہ و ملازمین کی رائے میں امجد علی جاوید صاحب اپنی صلاحیتوں، تجربے اور تعلیمی امور سے وابستگی کی بدولت محکمۂ تعلیم کی مؤثر قیادت کر سکتے ہیں۔ ہم وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ سے مطالبہ کرتے ہیں
@MaryamNSharif
فیصل آباد کی ایک غریب بیٹی پھیپھڑوں کے خطرناک مرض میں مبتلا ہے۔ ڈاکٹرز لاعلاج کہہ کر جواب دے چکے ہیں،وہ 24 گھنٹے آکسیجن پر ہے۔
اس کے 2 چھوٹے چھوٹے بچے ہیں جو ہر وقت اپنی ماں کو تڑپتا دیکھتے ہیں۔ گھر والے علاج کروانے کی استطاعت نہیں رکھتے۔محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ خدارا اس ماں کی مدد فرمائیں
برائے رابطہ بھائی :
0300-9663135
@CMComplaintCell@SalmanRafiquePK
میڈم آج ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی پیرا فورس کے اہلکاروں نے ایک شہری پر تشدد کیا
انہیں اتنا بااختیار کیوں بنایا گیا ہے؟
خدارا پیرا فورس کو پرانی پنجاب پولیس کے رنگ میں نہ رنگنے دیں پیرافورس کے اہلکاروں کی طرف سے تشدد کے واقعات بڑھتے چلے جا رہے ہیں
@MaryamNSharif
میم گزارش ہے کہ بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ طرح آپ بھی پنجاب کے لیے بجلی پر ریلیف کی پالیسی بنائیں بجلی کے بلوں میں ریلیف دلوائیں دیکھنا کیسے عوام آپکا ساتھ دیتی آپ آنے والے وقت کی وزیر اعظم ہیں انشاءاللہ ابھی سے وزارت عظمیٰ کی بنیادیں مظبوط کریں
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif
پاکستان مسلم لیگ ن کو عہدے دینے کے لیئے پی ٹی آئی کے ہی بندے ملتے ہیں؟ پہلے گوجرانوالہ ہھر فیصل آباد اور اب ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کوئی مسلم لیگی نظر نہیں آیا؟؟
@MaryamNSharif@FaisalAKhokhar
کھان پین نوں بندری
تے ڈنڈے کھان نوں ریچھ
یہ محترم پی ٹی آئی کے پنجاب لیول کے عہدیدار تھے 2024 کے الیکشن میں جب پی ٹی آئی کا خاتمہ ہوا تو موصوف ن لیگ میں شامل ہو گئے اور پرانے کارکنوں پر ترجیح دے کر نوازے گئے۔
یہ محترم پی ٹی آئی کے پنجاب لیول کے عہدیدار تھے 2024 کے الیکشن میں جب پی ٹی آئی کا خاتمہ ہوا تو موصوف ن لیگ میں شامل ہو گئے اور پرانے کارکنوں پر ترجیح دے کر نوازے گئے۔
حضور کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا پسندیدہ مشروب نیبز (Nabees)
حدیث ھے کہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روزانہ دو بار یہ مشروب تیار کرتی تھی۔
یہ غداری کبھی نہیں بھولنی چاہئے اور نا بھولنے دینگے۔
سب دوست یہ ویڈیو بار بار شئیر کریں۔
ہمارے آنے والی نسلوں تک کو یاد رکھنا چاہئے کہ جس طرح ایرانی یوتھیا آیت اللہ کی شہادت پر ناچتے تھے، بالکل ویسا ایک گھٹیا طبقہ پاکستان میں گولڈسمتھ نے پیدا کیا تھا