@MaleehaHashmey عمران خان کی تو پارٹی بھی اپنی نہیں تھی کچھ مسلم لیگ نون کے بندے توڑے جہانگیر ترین جہاز میں بھر کے لاتا تھا ان کو کچھ پیپلز پارٹی کے بندے توڑ کے لائے اپ کی تو پارٹی ہی لٹوں سے بنی اور اپ کا وزیراعظم بھی انہی لوٹوں سے بنا۔2018 میں جو کرتوت کیے تھے بھول کیسے گئے
@MaleehaHashmey عمران خان تو پوری کی پوری کابینہ ہی چوری کر کے لے کر ایا تھا 2018 میں خود تو چوری کر کے وزیراعظم بنا ہی پوری ٹیم ہی چوری کی تھی کچھ ہمارے بندے چوری کیے مسلم لیگ نون کے کچھ پیپلز پارٹی کے چوری کیے کچھ کہیں اور سے کیے۔ یہ باتیں اپ کے منہ سے اچھی نہیں لگتی۔
@PkLeaderVoice تو پہلے یہ پی ٹی ائی کا جو صدر تھا اپ کا یہ منہ میں ایلفی ڈال کے بیٹھا ہوا تھا اتنے عرصے سے اپ نے اس کو صدر بنایا ہوا ہے نہ کبھی کسی پارٹی میٹنگ میں ایا ہے نہ اس کا کوئی بیان اتا ہے یہ کیسا اپ نے صدر بنایا ہوا ہے۔
@anishakhanpti مجھے تو اپ کی ٹویٹ دیکھ کے حیرت ہو رہی ہے انہوں نے تو ایک لفظ نہیں بولا اپ کے لیڈر کی رہائی کے لیے اور وہ قراردادیں پاس کریں گے کچھ تو عقل کریں
@ZafarShirazi7 اور شمائلہ رانا نے بالکل صحیح جواب دیا کہ یہ میں نے اپنی کمائی سے لیا ہے کوئی کرپشن کی کمائی سے نہیں لی ہے اس عورت کو ثابت کرنا چاہیے کہ یہ جوتے اس نے کسی ناجائز کمائی سے لیا اگر نہیں لیے تو پھر اس کا اعتراض بنتا ہی نہیں ہے۔
@ZafarShirazi7 اس کو کوئی حق نہیں کہ یہ سوال پوچھے کہ اس نے کیسے کپڑے پہنے ہیں کیسے جوتے پہنے ہیں اگر وہ اپنی سیلری سے جوتے لیتی ہے اور اپنے سیلری سے اپنے شوق پورے کرتی ہے تو کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے اگر اپ لیڈر بن گئے ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اپ اچھے کپڑے یا جوتے نہیں لے سکتے۔