دنیا کی تمام برائیاں ایک طرف اور بچوں پر ظلم و تشدد کرنا ایک طرف
فلسطینی بچی: میں اب مزید برداشت نہیں کر سکتی۔ میں ڈاکٹر بن کر اپنے لوگوں کی مدد کرنا چاہتی تھی، لیکن میں تو ابھی ایک بچی ہوں، میری عمر صرف 10 سال ہے۔ میں کچھ بھی نہیں کر سکتی۔ آپ بچوں پر میزائل کیوں داغ رہے ہیں ؟
غزہ میں ایک باپ، جس کا بچہ بھوک کی وجہ سے موت کے دہانے پر ہے۔
وہ لمحہ جب الفاظ ختم ہو جاتے ہیں اور صرف آنکھیں بولتی ہیں...
بہن بھائی کا دکھ — فلسطین 🔻
#فلسطین_میں_قحط 🇵🇸
(غزہ میں بھوک کا خاتمہ کریں)
غزہ میں خوراک کی شدید قلت اور دہشتگرد اسرائیل کی نسل کشی کے درمیان ہماری ایک معصوم بچی نے اپنی چھوٹی بہن کو گود میں اٹھایا ہوا. اسے پیار کر رہی ہے. اسے تسلی دینے کیلئے کہ وہ محفوظ ہے.
*ہمارے شہید شایان کا جسد خاکی، خاموشی سے ہم سے سوال کر رہا ہے، پوچھ رہا ہے پورے وطن سے کیا میں لاوارث تھا۔۔۔*
کیا کوئی نہی جو بولے آواز اٹھاۓ،
کتنی تڑپی ہوگی یہ معصوم ننھی سی جان کس درد سے گزری ہوگی،
Israeli attacks have killed seven Palestinians and wounded 24 others across Gaza in the past 24 hours, according to Gaza’s Ministry of Health, bringing the number of Palestinians killed by Israel since the October “ceasefire” to 1,534.
🔴 LIVE updates: https://t.co/aScLo7eZ8P
قانون سب کے لئے یکساں ھونا چاھئے،پنکی کو اب تک پولیس مقابلے میں کیوں نہیں مارا گیا،جج کی بیٹی جس نے دو لڑکوں کو گاڑی کے نیچے کچل کر مارا تھا اس کو عبرت کا نشان کیوں نہیں بنایا،پھر ایک اور جج کا بیٹا تھا وہ بھی دیت دیکر بیرون ملک بھاگ گیا،جن بلوچ دھشتگردوں نے پنجابیوں کو شناخت کرکے مارا ان کو قومی دھارے میں شامل کرلیا جاتا ھے،کچے کے ڈاکو معصوم لوگوں کو مار کر لوٹتے رھے اب ان کو معافی دے کر سہولیات پہنچائی جارھی ھیں،غریبوں کے گھر آج بھی گرائے جارھے ھیں،ون کانسٹی ٹیوشن کی عمارت آج بھی کھڑی ھے،غریب لوگ نو مئی بھگت رھے ھیں ریٹائڑڈ جنرل صاحب کی بیٹی رہا ھونے کے بعد سے پی ٹی آئی کی فسادی کیمپین چلاتی رھی،عمر ایوب آج تک گرفتار نہیں ھوا،قانون کا استعمال کریں سب کے لئے یکساں۔
مرنے والے یتیم بچے وسیم عباس کا ایک اور بھائی اور بہن بھی اسی یتیم خانے میں تھے بہن واپس چلی گئی تھی مگر ان دو بچوں کے لئے بھی کوئی سوچیں ان کو دانش سکول میں ڈالیں یا کسی طرح بہتر جگہ پرورش کریں
یہ کوئی کنسرٹ نہیں اور نا ہی یہ کوئی میلہ (فیسٹیول) نہیں ہے۔
یہ آج کا غزہ ہے۔ 💔 بھوک سے نڈھال ہزاروں لوگ، آٹے کی ایک تھیلی کے لیے بھاگ رہے ہیں 💔
زبردستی مسلط کی گئی بھوک کا منظر کچھ ایسا ہوتا ہے 😭😭
ملتان کے 15 سالہ معصوم یتیم بچے وسیم پر کام سے انکار پر تشدد کرنے اور اسکا پیچھا کرکے اسے گاڑی سے کچلنے کا واقعہ نہایت سنگدلانہ اور وحشیانہ ھے ، گاڑی سے ھِٹ کرنے کے بعد ان قاتلوں کی بے حسی کا منظر بھی شرمناک ھے، اسے اٹھا کر طبی امداد دینے یا فوراً ھسپتال پہنچانے کی بجاۓ گھسیٹ کر ایک طرف لٹا دیا گیا ، افسوس صد افسوس ۔۔۔
دُکھی ماں کے بین عرش کو ھلِا رھے ھونگے
مجرمان گرفتار ھو چکے ھیں ، انھیں جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچانا لازم ھے بصورت دیگر
یہ خون ِ خاک نشیناں تھا رزق ِ خاک ھوا
یتیم خانے کا مکمل آڈٹ بھی لازم ھے جو بظاھر کم عمر بچوں کو کام سکھانے کے نام پر جبری مشقت کیلئے بھجواتا ھے ۔۔اگر ایسا ھے تو انکے خلاف بھی قانون حرکت میں آنا چاھئیے ۔
کچھی کینال 🇵🇰 پنجاب سے بلوچستان تک 80 ارب روپے کا 500 کلومیٹر طویل کچی کینال منصوبہ پنجاب سے پانی لا کر بلوچستان کی 7,13,000 ایکڑ اراضی کو سیراب کر رہی ہے۔ پنجاب کے حصے کے پانی سے بلوچستان میں ہریالی آ رہی ہے
اگر پنجاب کی طرف سے بھی پانی پر قوم پرستی ہوتی تو آج یہ خوشحالی نہ آتی یہ زرخیزی نہ ہوتی۔ اس لیے بلوچ عوام کو یہ سمجھ جانا چاہیے کہ قوم پرستی تقسیم کرتی ہے نفرتیں بانٹتی ہے جبکہ یکجہتی ترقی کا راستہ ہے اور یہی پاکستان ہے اور یہی بند مٹھی کی صورت سب کی جان ہے..۔
فلسطینی خبر رساں اداروں اور صحافیوں کی رپورٹ کے مطابق، پیر کے روز غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں میں 2 بچوں سمیت 5 فلسطینی شہید ہو گئے۔ اس کے علاوہ، کئی بچوں سمیت متعدد افراد شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچائے گئے۔
–––
خان یونس کے جنوب میں واقع علاقے 'قیزان ابو رشوان' میں ایک اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں دو بچے، 13 سالہ ولید محمد شقشق اور 14 سالہ یوسف سلیم ابو غالی شہید ہو گئے۔
–––
غزہ شہر کے علاقے 'شیخ رضوان' میں مسجد الاسراء کے قریب بے گھر افراد کے خیمے پر اسرائیلی ڈرون حملے میں شیخ محمد شعشعہ شہید ہو گئے۔ وہ غزہ میں قرآن حفظ کرانے والے 'الشافی' پروجیکٹ کے نگران تھے۔ اس واقعے میں تین دیگر افراد زخمی بھی ہوئے۔
–––
غزہ شہر کے علاقے 'درج' میں، 'التابعین' اسکول کے قریب ایک اسرائیلی حملے میں عبداللہ منیر حرز شہید ہو گئے۔
–––
غزہ شہر کی 'الجلاء اسٹریٹ' پر ہونے والے ایک اسرائیلی حملے میں 33 سالہ تامر محمد الصباغ شہید اور 6 دیگر افراد زخمی ہو گئے۔
–––
اسرائیلی افواج نے رہائشی مکانات اور بے گھر افراد کے خیموں پر بھی فائرنگ کی، جبکہ شمالی اور جنوبی غزہ کے مختلف علاقوں کو گولہ باری کا نشانہ بنایا۔
ہم محشر میں شکوہ کرینگے ہم چھوٹے سے تھے ناسمجھ تھے 💔💔💔
پھر بھی ہمیں اتنے بڑے امتحان میں ڈالا گیا ہمارے مسلمان بھائی بہنیں ہماری حالت سے آنکھیں پھیر لیتے تھیں
آج ڈان میں چھپنے والی ایک خبر کے مطابق بورے والا کے چک 187/EB میں رہائیشیوں نے الزام لگایا ہے کہ سی سی ڈی اہلکاروں نے ایک مشکوک شخص بلال کو پکڑنے کے لیے چھاپہ مارا۔
مطلوب شخص تو نہ ملا مگر سادہ کپڑوں میں ملبوس سی سی ڈی کے اہلکار ایک سترہ سالہ لڑکی کو گھر سے اٹھا کے لے گئے
ون فائیو پہ کال کی گئی تو انہوں نے بتایا کہ لوکل پولیس کو ریڈ کا کوئی علم نہیں، نہ انہیں لوپ میں لیا گیا ہے۔
بعد میں وہاڑی پولیس نے تصدیق کی بورے والا سی سی ڈی ٹیم نے بلال نامی ملزم کو پکڑنے کے لیے چھاپہ مارا ہے لیکن ان کا موقف ہے کہ لڑکی کو لے کر نہیں گئے
مقامی رہائشیوں کے مطابق ون فائیو پہ کال کرنے اور ایشو کے سوشل میڈیا پہ ہائی لائیٹ ہو جانے کے باعث سی سی ڈی والے چند گھنٹوں بعد لڑکی کو واپس چھوڑ گئے۔
سوال یہ ہے کہ یہ کیا اندھیر نگری ہے
خواتین تو مریم نواز کی ریڈ لائین ہیں، پھر یہ کیا تماشا ہو رہا ہے؟
میرے بھائی، ابو حسن تو قید میں ہے... تم مجھے کس کے پاس چھوڑ گئے، میرے بھائی، تم مجھے کس کے پاس چھوڑ گئے، اے تامر۔
یہ الفاظ شہید تامر الصباغ کی بہن کے ہیں، جو کچھ وقت پہلے غزہ کی ’الجلاء اسٹریٹ‘ پر اسرائیلی قابض فوج کے طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں شہید ہو گئے۔
جس وقت یہ حملہ ہوا، ان کی بہن ان کے ساتھ تھیں۔
پنجاب کا ایک جہاز نظر آتا ہے جو 10 ارب کا ہے وہ خوبصورت ہے گراونڈ پر سب کے سامنے کھڑا ہے ۔
خیبرپختونخوا کے ایک ضلع کوہستان میں 40 ارب کی کرپشن ہو گئ ،
وہاں 40 ارب کے چار جہاز غائب ہو گئے اس پر کوئی سوال نہیں کر رہا