🤬یہ بندہ پاگل ہوگیا ہے ذہنی مریض بن گیا ہے
کہتا ہے عمران خان رونالڈو سے زیادہ مشہور نہیں یہ اب ذہنی ٹھیک لگتا ہے آپکو؟ تو ہم نے بھی نعمان اعجاز کے زبانی اسکو پیغام پبھجوادیا ہے
امریکہ کی ریاست میسوری میں رات کے وقت ایک انتہائی روشن اور دیوہیکل شہابِ ثاقب آسمان پر آگ کے شعلوں کی طرح لپکتا ہوا دکھائی دیا، جس نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔
ایک آدمی نے گھر میں اعلان کیا، جو بچہ دوپہر کا کھانا نہیں کھائے گا اسے 10 روپے انعام ملے گا۔ سب بچوں نے 10، 10 روپے وصول کر لیے۔ رات کو اعلان ہوا، کھانا صرف انھی کو ملے گا جو 10 روپے واپس دیں گے۔
بجٹ 2026 پیش کر دیا گیا
😡😡😡