بی بی کو کھانا نہیں دیا جاتا ان کا وزن 20 کلو کم ہو گیا ہے
ان کے سیل میں گٹر کا ڈھکن کھلا ہے
جس سے چوہے اور کیڑے اتے ہیں۔۔۔
وہ اسی صبر میں بیٹھی ہیں کہ میرا رب میرا امتحان لے رہا ہے
اور میرا رب میرے لیے اسانی کرے گا۔۔۔۔
مریم ریاض وٹو
آواز اٹھائیں 🚨
بشریٰ بی بی نے اپنی والدہ کو پیغام بھجوایا ہے کہ انہوں نےمجھ پہ بہت ظلم کیا ہے۔ خان صاحب نے بھی کہا تھا کہ یہ مجھے توڑ نہیں سکتے اس لیے اب وہ میری اہلیہ کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
بشری بی بی کے ساتھ ظلم اور زیادتی کے خلاف سوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں
ثمینہ پاشا🔥🔥🔥
پہلی بار اب یہ خدشہ یقین میں بدلنے لگا ہے کہ یہ خان صاحب کو نقصان پہنچا سکتے ہیں ۔ جب consequence کی پرواہ ہی ختم ہو جائے اور فکر ہی نہ ہو انجام کا تو ان سے کسی اچھے کام کی توقع کی جا سکتی ہے؟؟ خدانخواستہ انہوں نے عمران خان کو کچھ کردیا تو انکو تو کسی کی پرواہ ہی نہی ہے کیا ہی کر لے گی عوام؟؟ باہر نکلے گی چند دن انکو گولیاں مار دیں گے وہ بھی اندر بیٹھ جائے گی۔ ۔کشمیر میں کیا کر رہے ہیں ؟ لگتا ہے کہیں سے کہ انکو کوئی پرواہ یے کہ ایسا کرنے سے کتنا نقصان ہو جائے گا؟؟
جو اپنے حقوق کی بات کرتا ہے اس کو غدار اور دہشت گرد قرار دے دیا جاتا ہے۔تحریک انصاف اور سب پاکستانی اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔اور جو کچھ کشمیر میں ہو رہا ہے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔۔
پنجاب میں شریف خاندان کی مقبولیت کا عالم یہ ہے کہ لوگ اب شدید غصے سے بھرے ہوئے ہیں۔
وہ دانشور جو کہتے تھے کہ عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے عوام میں مقبول کیا،
وہ بتائیں کہ اسٹیبلشمنٹ کی بھرپور سپورٹ کے باوجود عمران خان مخالفین کیوں نہیں مقبول ہو سکے؟ 👇 https://t.co/B8v9NQ96s4
صدی کا سب سے بڑا سکینڈل🔥🔥
جس کو نشئی کہتے تھے وہ جیل میں ورزش کر رہا پے باقی اصل والے نشئی گھر کا سامان اونے پونے بیچ رہے ہیں۔ ایئرپورٹ، بجلی ، موٹروے اسٹیل مل وغیرہ . سائرہ بانو
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
آج خلیل الرحمان قمر صاحب نے مجھے روتے ہوئے کال کی۔کہنے لگے میں اور میری بیگم رات سے یوں رو رہے ہیں جیسے ہمارے اپنے بچے مر گئے ہوں۔ہم نے سروس کے دوران 6 برس آزادکشمیر میں گزارے۔ کوٹلی میں شہید ہونے والا احسن سلیم میرے دوست کا بیٹا تھا جو آزادکشمیر میں 6 سالہ ملازمت کے دوران بینکنگ سیکٹر میں میرا کولیگ تھا۔جب میں نے تعزیت کے لیے اپنے دوست سلیم کو فون کیا تو اس 66 سالہ بوڑھے نے رو کر مجھے کہا کہ خلیل الرحمان قمر تو نے میرا بیٹا مار دیا ہے۔میں نے بطور پاکستانی اسے کہا کہ ہاں دوست میں بھی تیرے بیٹے کا قاتل ہوں۔میں بطور پاکستانی آپ سب کشمیریوں سے معافی مانگتا ہوں۔
پولیس والے غریب شخص کے دو بکرے چھین کر لے گئے ہیں 🥲
جب ٹبہ سرکل آدمجی نگر محمد علی سوسائٹی پہنچا تو دیکھا کہ پولیس والے
بکرا اپنی سوزوکی میں ڈال رہے تھے
اور بکروں کا مالک بے یار و مدد گار سب کچھ دیکھ رہا تھا
پولیس والے 20 ہزار رشوت مانگ رہے تھے
میرے پاس پیسے نہیں تھے
وہ میرے دو بکرے سوزوکی میں ڈال کر لے گۓ
بیشک ہر گلی کے موڑ اور چوراہے پر گاۓ بکرے بیچنا غلط ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ پولیس اس کی آڑ میں بھتے وصول کرنا شروع کردے -
Ghulam Nabi
Bakray wala
03258559398
غلام نبی
🚨اٹلی کی PM Giorgia Meloni
نے پریس کانفرنس میں واضح الفاظ میں کہا کہ وہ عمران خان کی بڑی فین ہے
انہوں نے دوٹوک انداز میں یہ بھی کہا کہ اگر خان جیسے قابل سنجیدہ تجربہ کار رہنما کو 30 سال پہلے PM بنایا جاتا تو آج پاکستان سپر پاور سے اگے نکل جاتا🔥✌️
کل رات اسلام آباد پولیس ننے پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کے ساتھ جو ظلم اور بربریت کی انتہا کی وہ اپنی جگہ لیکن سب سے گھٹیا کام یہ کیا کہ ہمارے ورکرز کی ویڈیو بنا کر ان سے پیسے لیے گے ابھی تک میرے پاس 2 ورکرز کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی ہے جن میں سے ایک ورکر جس کا نام قیصر ہے اس کو میرے سامنے پکڑا گیا مجھے یقین دہانی کروائی گئی کہ ہم اس کے آئی ڈی کارڈ کا ریکارڈ رکھ کر چھوڑ دیں گے لیکن بعد میں اس کو گولڑہ کے قریب ایٹ ٹی ایم لے جا کر اس کے اکاؤنٹ سے 1 لاکھ روپیہ نکلوایا گیا اس کے ساتھ دوسرا لڑکا جس کی ویڈیو بنا کر 40 ہزار روپے لیے گے یہ ہماری کیپیٹل پولیس ہے ماشا اللّٰہ
اب اگر ان صاحب پر جعلی ویڈیو شیئر کرنے پر @OfficialShehr پیکا کیس کر دیں تو یہ کانوں کو ہاتھ لگا لگا کر روئیں گے ، ایک بچی کو اس گھٹیا طریقے سے بدنام کرنے سے کچھ تو شرم آنی چاہیئے.