یہ جو بارہ اموات ہیں ، ان کو قتل عام نہیں کہنا چاہیے؟ کسی صحافی نے ابھی تک پوچھا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر سے کہ یہ بےگناہ قیدی چھوٹنے کے کچھ دن بعد اپنی جان کیسے کھو بیٹھتے ہیں۔ ایسے کیا حالات ہیں جیل میں جس کی وجہ سے جان کھو رہے ہیں یہ پاکستانی؟
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سڑک پر ناکہ لگایا تھا۔ مقامی ڈی سی اور پولیس نے ناکہ ہٹایا، بھارتی فوج کی گاڑی ضبط کی اور ان پر پرچہ کاٹا۔
کیا "آزاد" پاکستان میں ڈی سی اور پولیس ایسا کر سکتے ہیں؟
پتا چلا کہ آزاد پاکستان، مقبوضہ کشمیر سے زیادہ مقبوضہ ہے!
Hussain (AS) faced betrayal, yet never wavered. Imran Khan journey mirrors this—abandoned by many, but unbroken in his stand for Pakistan’s future.
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
@LegacyLeavers_
فیصل آباد۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ میں پولیس اہلکار بجلی کی تاریں چوری کرنے لگا
فیصل آباد۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ ایوب کالونی میں پولیس اہلکار بجلی کی تار چوری کر کے فرار ہو گیا۔پولیس اہلکار کی بجلی کی تار چوری کرنے کی ویڈیو شہری نے بنا لی
بریکنگ نیوز 🚨منیب فاروق کے انکشاف کے بعد عادل راجہ نے بڑی سٹوری بریک کر ڈالی۔ عمران خان کی حکومت کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والے صحافیوں کو کتنے کروڑوں روپے ملے اور کتنی گاڑیاں انعام کے طور پر تحفہ میں ملی عادل راجہ تفصیلات سامنے لے آیا 🔥🔥🔥
عادل راجہ کی تفصیلات کے مطابق ریحام خان کو سب سے زیادہ 25 کروڑ روپے انعام ملا جسے باقاعدہ خان کے خلاف لانچ کیا گیا تھا۔ مبشر لقمان کو 10 کروڑ اور ایک گاڑی ملی۔ مبشر لقمان نے بہت زیادہ کیچڑ بھی خان کے کردار پر اچھالا تھا۔ دوسرے نمبر پر سہیل وڑائچ ہیں جنہیں 9 کروڑ روپے ملے خان کے خلاف جھوٹا بیانیہ بنانے پر۔ تیسرے نمبر پر آتی ہیں غریدہ فاروقی جن پر انعامات کی برسات کی گئی۔ اسلام آباد کی مہنگی سوسائٹی میں 6 مرلہ کا مکان، 8 کروڑ روپے اور ایک گاڑی سے نوازا گیا۔ چھوتھا نمبر سلیم صافی کا ہے جن کو 7 کروڑ روپے اور ایک گاڑی دی گئی۔ پانچویں نمبر آتا ہے منصور علی خان کا جنکو 6 کروڑ روپے کے ساتھ ساتھ تین گاڑیاں دی گئیں۔ چھٹا نمبر پر منیب فاروق آتے ہیں جنہیں 5 کروڑ روپے انعام دیا گیا۔ ساتواں نمبر جاوید چوہدری کا ہے جس کے ہاتھ 4 کروڑ روپے لگے۔ آٹھواں نمبر ہے افتخار چوہدری کا جنکو 3 کروڑ روپے دیے گئے۔ ناواں نمبر کامران شاہد کا ہے جنہیں نے 2 کروڑ روپے کے ساتھ ساتھ 7 مرلہ کا مکان بھی دیا گیا جس کی لوکیشن لاہور میں ہے۔ 10 ویں نمبر طلعت حسین کا ہے جسے 1 کروڑ روپے کے ساتھ ساتھ بیٹے کو پی ایس ایل اور قومی ٹیم میں شامل کروایا گیا۔ اس کے علاوہ بھی بہت سے صحافی ایسے ہیں جن کی معلومات ابھی لیک نہیں کی گئی۔ چند ہفتوں کے بعد میری کوشش ہوگی انکے نام بھی سامنے لائے جاسکیں۔ ایک بڑا پاکستان کا صحافی ہے جنہیں 40 کروڑ روپے ملے ہیں، اور بھی بہت کچھ ملا ہے لیکن اسکی مکمل الگ سے انفارمیشن بہت جلد آپ کے ساتھ شئیر کروں گا۔
When truth is under attack, the brave rise. Hussain (AS) stood for justice; today, Imran Khan stands unshaken, proving that principles outweigh power.
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
@LegacyLeavers_
سچ سامنے آگیا!
برگیڈئیر فائق اور کیپٹن (ر) آئی جی پولیس ملک لیاقت کا آپسی جھگڑا کس بات پر؟
پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے کیوں ان دونوں سے کشمیریوں کا قتل عام کروایا؟
بیرسٹر سیف کی ملاقات بنی بنائی گیم ہے،
ایک یہ ظاہر کرنا کہ عمران خان بات کرنا چاہتے ہیں دوسرا عدالتوں کی طرف سے پریشر ہے تو یہ طے ہوا کسی نا کسی کو بھیج کر یہ کہہ دیں گے عمران خان ٹھیک ہیں تندرست ہیں بیرسٹر سیف تو اسٹیبلشمنٹ کا بندہ ہے
نجم سیٹھی نے بھانڈا پھوڑ دیا
سرکاری غنڈے
خانیوال میں میپکو لائن سپرٹینڈنٹ ارشد چوھدری نے اپنے آفس میں بجلی کی عدم ترسیل کی شکایات لیکر آنے والے شہری جہانزیب پر تشدد کیا تھپڑوں کی بارش کر دی
آزاد کشمیر سے ایک اور ویڈیو ثبوت!!
ٹرک ڈرائیور خود اقرار کررہے ہیں, پولیس اور باقی فورسزز نے کشمیریوں پر گندم بند کیا ہؤا ہے,جو پچھلے 7 دنوں سے کھڑے!!
دجالی میڈیا یہ نہیں دکھائے گا!!