@soldierspeaks Adil Raja is ruining whatever little respect he has left through his cheap actions. Imran Khan and PTI have no connection with him. Allah has granted honor to Asim Munir and disgraced him instead
اگر نواز شریف کیساتھ شہباز شریف تھا تو عمران خان کیساتھ بیرسٹر گوہر ہے مسلئہ یہ تھا کہ اس سے پہلے بیرسٹر گوہر کے پاس وہ ماحول نہیں تھا جو اب ہیں۔
#ImranKhan#PTI
لطیف کھوسہ اس لیے ساتھ گئے کیونکہ وہ بشریٰ بی بی کے وکیل ہیں وہ بشریٰ بی بی کی رہائی کی امید لے کر گئے ہیں اور اب عمران خان کو نہیں بلکہ بشریٰ بی بی کو ریلیف دینے کی باتیں ہورہی ہیں ابھی تو گالم گلوچ کی زبان چل رہی ہے اس میں ڈیل کیسے ہوسکتی ہے یہ ملاقات ایک قانونی ضرورت تھی جوپوری کی گئی ہے اور لطیف کھوسہ نے باہر آکر سیاسی گفتگو بھی کی تو اب مزید ملاقات ان کی مشکل ہوجائے گی،مزمل سہروردی
@M_Suharwardy
https://t.co/5nhDggnGFD