گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر،نئی آٹو پالیسی سےکونسی گاڑیاں سستی کونسی مہنگی ہونگی؟حکومت کا کونسا اقدام کار ساز کمپنیوں کیلئےامتحان؟مڈل کلاس طبقہ نئی پالیسی سے گاڑی لینے کے قابل ہوگا؟گاڑیوں کی صنعت پر کیا اثرات ہونگے؟دیکھِئے شہباز رانا کی خبر
@81ShahbazRana@Kamran_Yousaf
لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کو ڈپٹی کمشنر جھنگ کی طرف سے ڈیزرٹ جیپ ریلی میں وی آئی پی پروٹوکول فراہم کرنا مہنگا پڑھ گیا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈپٹی کمشنر جھنگ بابر صاحب دین کو عہدے سے ہٹا دیا۔
لیکن ثاقب چدھڑ کے خلاف کیا ایکشن لیا گیا،یہ شخص مستقل جماعت کے لئے کلنک بنا ھوا ھے۔
I am pleased to announce that Maldivian, our national airline aim to establish direct air link between Male’ and Karachi soon — President Dr Muizzu
#MaldivesPakistan
جم خانہ کی اربوں روپے کی پراپرٹی ہے اور اس کا کوئی نقشہ بھی نہیں ٓٓٓ
غریب آدمی بغیر نقشے کی منظوری کے ایک دکان بھی نہیں بنا سکتا
سارے ججز اور وکلا تو جم خانہ کے ممبر ہیں، ان سے کون پوچھے گا؟
شاباش @asmashirazi ! "وہ" بھی نہیں ہونا چاہیے لیکن "یہ" بھی نہیں ہونا چاہیے!
یعنی غیر جمہوری قوتوں کی سیاسی مداخلت کی مخالفت بھی ہونی چاہئے لیکن سیاست کا لبادہ اوڑھے خوفناک فاشسٹوں کا ساتھ بھی نہیں دینا چاہیے!
ٹرمپ کے لئے بڑا دھچکا: ترکیہ، مصر، پاکستان، سعودی عرب، برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی کے وزرائے خارجہ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کر دی
https://t.co/zlA73d2qKM
ہمارا معاشرہ کب اور کیسے بدلے گا، جب ہم بااثر لوگوں کے ہاتھوں بچوں کی تذلیل پر خاموش رہیں گے؟ معصوم بچوں سے اپنے ذاتی کام کروانا ان کی عزتِ نفس اور حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔"
سی ٹی ڈی حکام سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو میں معصوم بچے پر تشدد کرنے والی عورت اور ویڈیو بنانے والے شخص کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔ ایسے واقعات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے کہ کوئی انسان ایک معصوم بچے کے ساتھ ایسا سلوک کیسے کر سکتا ہے۔ 💔
قیامت خود بتائے گی کہ قیامت کیوں ضروری تھی۔ 🥲
ایک اللہ کا ولی مختلف یتیم خانوں میں جاکر لاوارث بچے ڈھونڈتا ھے ان کے گھر والوں کو ڈھونڈتا ھے ،دونوں کو ملاتا ھے،لیکن اکثر یتیم خانے اس قدر بڑے کرائمز میں مصروف ھیں یہ لوگ بچوں کے نام تبدیل کردیتے ھیں،کسی کو ان کے ریکارڈز تک رسائی نہیں دیتے،ان بھائی کے مطابق ان میں ایدھی ھومز بھی شامل ھیں ،اس بابت حکومت کو قانونی کاروائی کرنی چاھئے۔