میرے لیے ہر وہ شخص قابل نفرت ہے جو افواجِ پاکستان🇵🇰 کیخلاف ہے .
ہر وہ شخص قابل احترام ہے جو افواج پاکستان 🇵🇰 کے لیے محبت رکھتا ہے ۔
#คิมซูฮยอน#JafferExpress#PakistanTrainHijack
خواجہ مہران اور سردار امان سے اختلافات اپنی جگہ لیکن پوری پاکستانی قوم کو انکا شکرگزار ہونا چاہئے!
یہ دونوں بیشک کن کترے ہیں لیکن منافق نہیں ہیں۔
اگر یہ دونوں نا ہوتے تو حامد میر اور اعزاز سید نے اب تک ہر پاکستانی کو الجھا کر رکھنا تھا کہ کشمیریوں کے بنیادی حقوق کھائے جاتے ہیں
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عاشوراء (10 محرم) کا روزہ نبی کریم ﷺ کی سنت ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے عاشوراء کا روزہ رکھا اور اس کے روزے کا حکم دیا۔
آپ ﷺ نے فرمایا: "عاشوراء کے دن کے روزے کے بارے میں، میں اللہ سے امید رکھتا ہوں کہ وہ اس کے ذریعے گزشتہ سال کے گناہوں کا کفارہ فرما دے گا۔"
نیز آپ ﷺ نے فرمایا: "اگر میں آئندہ سال تک زندہ رہا تو ضرور نویں (محرم) کا روزہ بھی رکھوں گا۔"
حوالہ: صحیح البخاری، حدیث 2004 صحیح مسلم، احادیث 1134، 1162
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
🌹 رَبَّنَآ اٰتِنَا فِى الدُّنۡيَا حَسَنَةً وَّفِى الۡاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ
ترجمہ ۔ "اے ہمارے پروردگار ! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی۔ اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے۔" آمین
سہیل شاہ رنگیلا کی نظام سکہ حکومت میں نہ تو قانون کی عزت، نہ پروٹوکول کی اور نہ ہی آئین کی۔
بس اگر آپ چور آفریدی گینگ کے ممبر ہیں تو پھر ہر عہدہ، کرسی اور اختیار آپ کا۔ ڈپٹی سپریڈنٹنٹ جیل بنوں کی کرسی پر ٹھاٹ سے بیٹھا یہ شخص رنگیلا حکومت کا معاون خصوصی داخلہ ہے۔
اسے یہ عہدہ مقابلے کا امتحان پاس کر کے نہیں بلکہ رنگیلے وزیر اعلی کی مالش کر ملا۔ جیل بھی یہ حالات بدلنے نہیں بلکہ جیل میں قید اسمگلرز کو عید کا کیک دینے گیا۔
آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کا تربت میں تزئین و آرائش کے بعد فعال ہونے والے پاکستان سویٹ ہوم آرفنیج (یتیم خانہ) کا دورہ، بچوں کے ساتھ عید کی خوشیاں منائیں
آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے پرواز فاؤنڈیشن کے تعاون سے تزئین و آرائش کے بعد دوبارہ فعال کیے گئے پاکستان سویٹ ہوم آرفنیج (یتیم خانہ) تربت کا دورہ کیا اور باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے عید الاضحیٰ کی خوشیاں بچوں کے ساتھ مل کر منائیں۔ بچوں نے آئی جی ایف سی کو اپنے درمیان پا کر انتہائی اپنائیت اور خوشی کا اظہار کیا
واضح رہے پاکستان سویٹ ہوم آرفنیج (یتیم خانہ) طویل عرصے سے خستہ حالی کا شکار تھا، جس کے پیش نظر ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) پرواز فاؤنڈیشن نے اس کی تزئین و آرائش کا کام قلیل مدت میں مکمل کیا
منصوبے کے تحت پاکستان سویٹ ہوم بلڈنگ کی مرمت کی گئی اور بنیادی سہولیات فراہم کی گئیں، جن میں بچوں کے لیے نئے بیڈاوربستر، ٹیبل، کرسیاں، سولر لائٹس، جھولے، ایل سی ڈی ٹی وی، کمپیوٹرز، تفریحی و کھیلوں کا سامان سمیت دیگر ضروری اشیاء شامل ہیں
پاکستان سویٹ ہوم آرفنیج (یتیم خانہ) کا افتتاح ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی جانب سے عوام کے لیے عید الاضحیٰ کا خصوصی تحفہ ہے۔ آئی جی ایف سی نے سویٹ ہوم کے بچوں میں عیدی بھی تقسیم کی
یہ ثبوت ہے پی ٹی ایم ٹی ٹی پی فتنہ الخوارج کو دہشتگردی اور خودکش حملہ آور کے لیے ریاست خلاف کم عمر لڑکے سپلائی کرتی ہے،،
ایک طرف خارجی واصل جہنم ہوتا ہے تو دوسری طرف پی ٹی ایم منظور پشتین کے کارکن اسے بہادر کہتے ہوئے خود کو اس کی جگہ ٹی ٹی پی میں جہادی بنانے کی دعوت دیتے ہیں👋
ماننا تو پڑیگا
🤣🤣🤣
سابق وفاقی وزیر فوادچوہدری کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ "آج دنیا میں ایک لیڈر ہے جو تہران جائے تو اس کی حکومت راستے کھول دیتی ہے، اگر وہ سعودی عرب جاتے ہیں تو وہاں کی قیادت اس سے بات کرتی ہے اور وہ جب چاہیں امریکہ کےصدر ٹرمپ سے فون پر بات کرسکتے ہیں تو وہ پاکستان کے فیلڈ مارشل ہیں"۔
اللّٰہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے پنجاب کی اس دلیر بیٹی کو جس نے پنجاب کے اپنے دو سالہ اقتدار میں پنجاب کے باسیوں کو صحت ، تعلیم ، صفائ کی بہترین سہولیات فراہم کیں۔ قبضہ مافیا کو بھی نکیل ڈالی
پورا پنجاب اپنی اس مسیحا کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہے
After operation👇🏻👇🏻👇🏻
#عيد_الاضحى#پاکستان#sstvi
پاکستان کی ایٹمی قوت اور اس کی شاندار افواج ملک کی سلامتی خودمختاری اور بقا کی ضامن ہیں۔
قیامِ پاکستان سے لے کر اب تک پاک فوج نے انتہائی نامساعد حالات اور کثیر الجہتی چیلنجز کے باوجود وطنِ عزیز کو ہر داخلی و خارجی خطرے سے محفوظ رکھا ہے۔ ہماری بہادر افواج نے سرحدوں کی حفاظت کے لیے ناقابلِ فراموش قربانیاں دی ہیں جبکہ ملک کو ایٹمی طاقت بنا کر دفاع کو ناقابلِ تسخیر کیا ہے۔
یہ دفاعی صلاحیت محض ایک طاقت نہیں بلکہ ہر پاکستانی کے لیے عزت وقار اور قومی خودداری کی سبب ہے۔
اپنی افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور نیوکلٸیر ڈیٹرینس پر مبنی یہ فخر ہماری تاریخ کا ایک روشن باب ہے جو نسل در نسل منتقل ہوتا رہے گا اور آنے والی نسلوں کو بھی ارضِ پاک کی حفاظت اور اس کی مٹی سے وفاداری کا حوصلہ دیتا رہے گا۔ ✌
#PakistanZindabad
🚨 پاکستان واحد ملک ہے دنیا کا جسکو اپنی پیدایش کے ساتھ ہی اپنے سے کئی گناہ زیادہ ملک کی دشمنی ملی
لیکن وہ کئی بڑا ملک اج تک پاکستان کا بال بھی بیکا نا کر. سکا 🦾
#پاکستان#یوم_تکبیر#ستھرا_پنجاب
عیدالاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر سرحدی محافظوں نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ مقدس تہوار ہمیں قربانی، ایثار اور اتحاد کا درس دیتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وطن عزیز کی سرحدوں کی حفاظت ہمارے لیے اعزاز بھی ہے اور ذمہ داری بھی اور ہم ہر حال میں ملک کی سلامتی کے لیے چوکس ہیں۔
قوم عید کی خوشیوں میں شہداء اور ان کے اہلِ خانہ کو بھی یاد رکھے اور اتحاد و بھائی چارے کو فروغ دے۔
#یوم_تکبیر#عيد_الاضحى#پاکستان
عید کے پُرمسرت موقع پر ہم اپنی بہادر پاک فوج کے اُن عظیم سپوتوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ہیں
جو اپنی ذاتی خوشیوں اور آرام کو قربان کرکے وطنِ عزیز کی حفاظت میں مصروف ہیں۔ یہ وہ محافظ ہیں جو ہر مشکل گھڑی میں قوم کے دفاع کے لیے سیسہ پلائی دیوار بن جاتے ہیں۔
ہمیں اپنے شہیدوں کی قربانیوں اور غازیوں کی بہادری پر بے حد فخر ہے جن کی بدولت پاکستان امن اور سلامتی کی نعمت سے مالا مال ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے وطن کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے اور ہمارے محافظوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
عرض کیا ہے!
ظرف اپنا اپنا ہے، نصیب اپنا اپنا ہے
کوئی 28 مئی کرگیا، کوئی 10 مئی کرگیا
اور کوئی ملک دشمن نکلا، وہ 9 مئی کرگیا
لیکن کوئی نا کرسکا پاکستان کو زیر بار
نک دا کوکا پر ناچ کر ہوتی نہیں حد پار
عاصم منیر دنیا کا واحد شخص ہے جس سے ڈونلڈ ٹرمپ سے ون ٹو ون اول افس میں ملے
شہباز شریف کو پتا ہے کب کس گھڑی کونسی انگلی سے گھی نکلوانا ہے
بیرون ملک سینیر صحافی مہدی حسن نے بھارتی ٹی NDTV پر پاکستان 🇵🇰 کے تعریفیں کر کر کے بھارتی اینکر کو نڈھال کر دیا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
حضرت ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نے کہا: ہم مکانوں کے سامنے کی کھلی جگہوں میں بیٹھے باتیں کر رہے تھے کہ رسول اللہ ﷺ تشریف لے آئے اور ہمارے پاس کھڑے ہو گئے، آپ نے فرمایا:’’تمھارا راستوں کی خالی جگہوں پر مجلسوں سے کیا سروکار؟ راستوں کی مجالس سے اجتناب کرو۔‘‘ہم نے کہا: ہم ایسی باتوں کے لیے بیٹھے ہیں جن میں کسی قسم کی کوئی قباحت نہیں۔ ہم ایک دوسرے سے گفتگو اور بات چیت کے لیے بیٹھے ہیں۔ آپ نے فرمایا:’’اگر نہیں (رہ سکتے) تو ان ( جگہوں ) کے حق ادا کرو (جو یہ ہیں): آنکھ نیچی رکھنا، سلام کا جواب دینا اور اچھی گفتگو کرنا۔
«صحیح مسلم -5647
اچھا دور تو بابے رحمتے کا تھا جو گھڑی چور کو صادق امین کہتا تھا۔ڈیم فنڈ کے نام پہ پیسے لوٹ کے دیتا ہے۔ اک حکم پہ عاصیہ ملعونہ فرانس بھجواتا تھا۔
کیوں جی؟
#سب_کا_شجرہ_پاکستان