پیرا فورس اگر گیس سرکاری ریٹ پہ فروخت نہیں کروا سکتی تو بہتر ہے عوام کا ٹیکس کا پیسہ اس پہ ضائع کرنے کی بجاۓ کوئی ٹیکس ہی کم کردیا جاۓ
پیرا فورس ایکشن کیوں نہں لے رہی یی سمجھ نہیں۔لگ رہی آخر کون رکاوٹ بن رہا ہے ؟؟
کیا ھوا کہاں مرگئے وہ دانشوڑھ جو ٹوئیٹ قوت کرکے اپنی دانشوری کی تشریف آگے کرتے ھیں،کہاں گئے وہ چغادری جو لمبی ٹوئیٹ لکھ کر لوگوں کو بتاتے ھیں کہ میں نے بتایا تھا سب سے پہلے کہ پنجاب حکومت یہ واردات ڈال رھی ھے،بےغیرتوں،بےشرموں یہاں تمہاری زبان کو چھالے پڑ گئے یا ضمیر کو موت آگئی،اس بل پر تمہارا باپ آکر لکھے گا؟
یہ ایبٹ آباد ہے اور تیرہ سال سے مسلسل اقتدار میں تحریک انصاف کی کارکردگی کا سونامی گلیوں میں بہہ رہا ہے مگر کوئی یوٹیوبر کوئی صحافی اس پر بات کرتا نظر نہی آئے گا
بند عقل بھگتوں کو دوسروں کی کارکردگی نظر آتی ہے یہ لاہور ہوتا تو اب تک ماتم شروع ہو چکا ہوتا
عمران خان کے گولڈن دور کی بات
-
مجھے اور میرے شوہر کو ڈیڑھ مہینہ وزیراعظم ہاوس میں زبردستی رکھا گیا اور ہمارے موبائل تک چھین لیے گئے۔
چیرمین نیب کی گندی ویڈیوز دکھا کر عمران خان نے اپنے سارے کیس بند کروائے تھے۔
طیبہ گل
کچھ ماہ پہلے سینیٹ میں بل آیا تھا کہ سینیٹرز کی فیملیز کو بلو پاسپورٹ جاری کیا جاے، بل ابھی بھی موجود ہے خارج نہیں ہوا... اور آج KPK والوں نے بل منظور کرلیا کہ اسمبلی ممبران اور انکی فیملیز کو تاحیات بلو پاسپورٹ ملے گا.
پاکستان سے پیسہ بناؤ اور پھر باہر جا کے مزے کرو پالیسی ہے.
لندن میں اختجاج کیں یہ کشمیری بزرگ پاکستان کا جھنڈا پہن کر کھڑے تھے۔
عمران ریاض کا چمچہ نقیب راجہ وہاں پہنچا اور اس کشمیری بزرگ کو صرف پاکستان کی شرٹ پہننے پر بکواس کرنے لگا جو کہ اس ویڈیو میں واضح نظر آ رہا ہے اور پولیس کو بھی بلوایا
اس بزرگ کے لئے لازمی آواز اٹھائیں
آپ کو پیٹرول مہنگا مل رہا ہے ٹھیک ہے مان لیتے ہیں پچھلے جمعے جو لیوی کے چھ سات روپے بڑھائے جو عوام کو ریلیف ملنا تھا وہ گناہ کس لیے تھا صاحب ؟
وفاقی حکومت نے عہد کر لیا ہے پنجاب کی عوام میں بس نفرت بڑھانی ہے
پنجاب کی ٹوٹل سٹوریج کپیسٹی سرکاری طور پر پچیس لاکھ ٹن ہے اس میں سے 45 لاکھ کیسے چوری ہو گی ؟
عمر دراز گوندل ہمارے نون کی ایک پنجاب کی وزیر کے قریبی دوست اور ان کی ذاتی سفارش پر گوندل صاحب کو اسلام آباد میں میڈیا کی بڑی نوکری ملی ہے
نون لیگ میرٹ پر ذلیل ہوتی ان سے کوئی ہمدردی نہی ہے
ہمارے ایک میٹر کی ریڈنگ 193 یونٹ ھے اور بل 3255 روپے جبکہ دوسرے میٹر کی ریڈنگ 207 یونٹ ھے اور بل 9610 روپے کنجری کے بچو صرف 14 یونٹ کے فرق پر 6535 روپے اضافی بل بھیجتے ھوۓ تمہیں ذرا بھی شرم نہیں آئی
زمین پر ایک روپے کی ترقی نہیں
سب ہڑپ
اور بھاشن دوسروں کو
خیبرپختونخوا کو 5 سال میں وفاق سے
این ایف سی ایوارڈ اور وار آن ٹیررکی مد میں
3400 ارب سے زائد کے فنڈز ملے
صرف پانچ سالوں میں 3400 ارب ہڑپ
13 سال سے کے پی میں انتشاری حکومت
ابھی بقیہ 8 سال کا حساب باقی ہے
⁉️⁉️⁉️⁉️
ایک شخص حضرت عمرؓ سے کہنے لگا: میں نے آپ سے بہتر کوئی آدمی نہیں دیکھا
حضرت عمرؓ نے اس سے پوچھا: کیا تم نے ابوبکرؓ کو دیکھا ہے؟
اس نے کہا: نہیں
حضرت عمرؓ نے فرمایا: اگر تم کہہ دیتے کہ دیکھا ہے تو میں تمھیں کوڑے لگاتا،
ابوبکرؓ سب سے افضل ہیں
فضائل الصّحابة للإمام أحمد بن حنبل، ١٢٢
سر اگر بے وضو کسی ایم پی اے کا نام لے لیا تو گناہ تو نہیں ہو گا؟ صحافی
یہ کیا بکواس ہے سپیکر کے پی اسمبلی
جناب بکواس نہیں ہے آپ ہی نے سارے ایم پی ایز کو ان کے بیوی بچوں کو تاحیات آفیشل پاسپورٹ اور پوچھ تاچھ و روک ٹوک سے مستثنیٰ قرار دے کر ان کا ٹیکس معاف کیا ہے،
اب ایسے ایم پی ایز عام انسان تو رہے نہیں فرشتے ہوئے ناں؟ صحافی
رضا ڈار والے معاملے کے پیچھے یہ مت بھول جانا کہ وفاقی حکومت روزانہ تقریباً 2 ارب روپیہ اضافی وصول رہی ہے پٹرول ڈیزل سے.....لہذا انکی جان کا سیاپہ کریں انکو شرم دلوائیں.
ورنہ کبھی بھی پاکستان میں تیل کی قیمتیں نیچے نہیں آئیں گی.
سندھ میں استاد کا تبادلہ ہوا جوائننگ دینے پہنچا تو پیپلزپارٹی کی 19 سالہ دور حکومت کی لوٹ مار کرپشن کی وجہ سے اسکول کی جگہ موئن جودڑو کا کھنڈر دریافت ہوا ۔
سندھ کی نسلوں کو جاہل رکھنا سندھ کے مستقبل کا قتلِ عام کرنا اس کرپٹ مافیا کا سوچا سمجھا ایجنڈا ہے تاکہ وڈیرہ شاہی قائم رہے۔
تھانے میں گاڑی پکڑی گئی اور صبح ورکشاپ پہنچی جہاں لوکیشن بند کر ے کے لئے بیٹری ڈسکنکٹ کی گئی اور پرزے نکالے گئے ایس کیوں؟ شہری کا سوال
میرے ساتھ بات نہ کریں ایس ایس پی کے پاس جائیں اور پوچھ لیں ۔ ایس ایچ او سے بات کریں ، گاڑی کو لانے والے پولیس اہلکار کا شہری کو جواب
خیبر پختونخوا پولیس تو ایسی نہیں تھی ، @SohailAfridiISF ، یہ کیا ہو گیا ہے ۔
#Police @KP_Police1@GovernmentKP #Peshawar @AkramRaee
ڈاکٹر اسرار مرحوم ایران کے بارے میں کہا کرتے تھے کہ ایران نے بادشاہت کا خاتمہ کردیا باپ کے بعد بیٹے والی ملوکیت کو توڑ ڈالا۔
یہی تو اصل اسلام ہے کہ قیصر و کسری کی طرح باپ کے بعد بیٹا نا بن جائے۔
اور پھر خامہ نائی کے مرنے کے بعد اُسکا بیٹا سپریم لیڈر بن گیا 🤣😝