حکومت کا عیدالاضحیٰ سے قبل سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ، عیدالاضحیٰ کے پیش نظر سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو 22 مئی کو ادائیگیاں کی جائیں گی، وزارت خزانہ
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا حتمی فیصلہ 15 مئی کے بعد ہوگا، وزیر تعلیم پنجاب
تعلیمی نقصانات کو پورا کرنے کے لیے پنجاب میں موسمِ گرما کی چھٹیاں 15 سے 20 دن کم کرنے کا امکان