Misconceptions arise when we spread something without research evidence for the betterment of society by talking with concrete evidence we can improve ourselves
جی ھاں - خاص طور پر آپ کا نظریہ عوام کے لئے مثالی ھے- ۱۲ کروڑ سیٹیزن جرنلسٹ میں سے ۲۰ لاکھ ٹویٹر استعمال کرتے ہیں اور باقی صرف گانے سنتے ہیں - ۲۰۱۸ سے اپریل ۲۰۲۲ تک عوام نے سوشل میڈیا کی حکومت کا بخوبی مزا چکھ لیا ھے
کسی زمانے میں لائف بوائے صابن سب سے زیادہ بکتا تھا،حالانکہ خوشبو ریکسونا کی اچھی تھی- نواز الدین صدیقی ، شاہ رخ خان سے کہیں اچھا اداکار ہے- میرا،کی بھی فلمیں ھٹ رھی ہیں-ٹرمپ بھی امریکہ کا صدر رھا ہے- یہ mob mentality ہے- پبلک کیوں چونا لگواتی ہے، پبلک کو خود بھی نھیں پتا- 😂
میجر جنرل فیصل کاؤنٹر انٹیلجینس کے معاملے پر اس وقت فوج کے بہترین افسران میں سے ایک ہیں۔دوران سروس میرا ان سے چند مواقع پر رابطہ رھا- میں نے بہت کم افسر اتنے قابل دیکھے ہیں- https://t.co/7ho6UnhFa6
The public is not being provided the opportunity to hear facts, figures, and substantiative information by #PTI’s politicians in general and Imran Khan in particular while instigating masses against state institutions.
https://t.co/Fa4GkFHF2m