اہم ترین!!!
سپیکر قومی اسمبلی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط!!!
مخصوص نشستوں کا معاملہ ۔۔۔
پارلیمان سپریم ہے؛ پارلیمان کے بنائے گئے قانون پر عمل کیا جائے؛ سپریم کورٹ فیصلے پر عمل نہیں ہو سکتا۔
رو چیخو یا پٹو ،، مولانا فضل الرحمن نے موجودہ ملکی نظام میں نافذ جوڈیشل مارشل لاء کے خلاف جانے کا فیصلہ کر لیا ہے ،، مولانا نے نہ صرف گزشتہ روائیت کے مطابق اصول کی سیاست کا عملی مظاہرہ کیا ہے بلکہ اپنے موقف پر حکومت کو بھی قائل کر کے دیکھا دیا ہے ۔
علی امین سُن لو۔
مریم نواز کا نام تمیز سے لیا کرو ورنہ یاد رکھنا مریم نواز کیساتھ ہمارا رشتہ محض سیاست کا نہیں وہ ہماری بہن ہے اور بھائ اپنی بہنوں کی عزت پر سر وار دیتے ہیں۔ یہ آپ سے وعدہ رہا آئیندہ مریم نواز بارے گندی زبان استعمال کی تو نتائج کی پرواہ کئے بغیر بات آپکے گھر تک جائے گی۔ ایک پشتون بھائ کا وعدہ رہا
یہ ویڈیو قوم یوتھ تک پہنچا دیں🙏
عمران خان نے 2017 میں معافی مانگی کہ آئندہ حضرت محمّد ﷺ کی شان میں گستاخی نہیں کروں گا
عمران نے 2017 کے بعد کئی بار حضرت محمّد ﷺ کی شان میں گستاخی کی اور بار بار توہین مذہب کرتا رہا
بلوچستان میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دِلی رنج ہوا۔ ایسی سفاک کاروائیوں سے قوم کے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے۔ دُکھ کی اِس گھڑی میں میری ہمدردیاں لواحقین کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالٰی مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے۔ آمین
رحیم یار خان میں ڈاکوؤں کے حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت کی خبر سُن کر دِلی رنج ہوا۔ عوام کے تحفظ کا فرض نبھاتے ہوئے شہید ہونے والے اہلکاروں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ دُکھ کی اِس گھڑی میں میری ہمدردیاں شہدا کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالٰی اُن کے درجات بلند کرے، زخمیوں کو صحتیاب فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین!
یہ “وڈیو کلپ”دن رات فوج سے معافیاں مانگنے والے کو لازمی دیکھائے اور بتائےکے “لیڈر”اسے کہتے ہیں:
قائد محترم کے تاریخی الفاظ:
“ یہ مجھے کالا پانی لے جانا چاہتے ہیں تو وہاں لیں جائے،مگر، اگر یہ سمجھتے ہیں کہ PMLN یا نوازشریف ڈر کے انکے سامنے سر جھکا دے گا تو یہ کبھی نہیں ہو گا۔
ثاقب نثار نے 2018 میں یہ طعنہ مار کے سب سے سیکیورٹی واپس لی کہ جس کو جان کا خطرہ ہے وہ پاکستان سے چلا جائے اور آج انہی ججز کے پاس 34 سیکیورٹی کی گاڑیاں اور 409 گن مین ہیں جس پر 3 کروڑ 68 لاکھ روپے مہینے کا خرچ آتا انہوں نے چھٹیاں بھی انجوائے کرنی ہیں اور سہولتیں بھی، ابصار عالم
گواہوں نے گواہی دی ہے کہ 7 مئی 2023 کو عمران خان نے شام 5:15 بجے سے 6 بجے تک PTI کی میٹنگ کی اور آگاہ کیا کہ 9 مئی کو شاید انہیں گرفتار کیا جا سکتا ہے اور ایسی صورت میں PTI کے لوگ یاسمین راشد کی قیادت میں اکٹھے ہو کر ملٹری انسٹالیشنز پر حملہ کرینگے۔۔۔!!!
عمران خان کا وہ ویڈیو بیان بھی ریکارڈ کا حصہ ہے کہ مجھے گرفتار کیا گیا تو پاکستان کو سری لنکا بنا دیا جائے گا۔۔۔!
9مئی مقدمات میں عمران خان کی ضمانتیں خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ۔۔۔
9مئی؛ عمران خان ختم شد!
وزیراعلی مریم نوازشریف کا پنجاب کے عوام کے لئے بڑا ریلیف‼️
500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینلز دینے کے منصوبے کی اصولی منظوری دے دی گئی-
- وزیراعلی پنجاب نے عوام کو سولر پینلز کی فراہمی کے ’روشن گھرانہ‘ پروگرام کی منظوری کے لئے کل کابینہ اجلاس بلالیا-
پنجاب کابینہ سولر پینلز کی فراہمی کے منصوبے کی کل باضابطہ منظوری دے گی۔
پنجاب حکومت50 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے کروڑوں صارفین کو سولر سسٹم دے گی۔
سولر پینل کی لاگت کا 90 فیصد پنجاب حکومت اداکرے گی، 10 فیصد صارف دے گا۔
سولر پینل پانچ سال کی آسان اقساط پر صارفین کو فراہم کیے جائیں گے۔
- سردیوں میں سولر پینل کی قسط نسبتاً کم ہوگی، پینل صرف حکومت دے گی۔
- صارف کی ضرورت کے مطابق سرکاری بجلی اور سولر پینل سے حاصل ہونےو الی بجلی کے درمیان شرح کا تعین بھی ہوسکے گا۔
- بجلی کی لاگت میں اضافے اور توانائی کے بحران کے پیش نظر ’روشن گھرانہ‘ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔
- شفاف طریقہ کار کے مطابق پہلے مرحلے میں غریب ترین گھرانوں کو سولرسسٹم دئیے جائیں گے۔
آخری جنگ شروع ہو چکی.....!!!
جیسا کے کچھ دن پہلے پوسٹ کی تھی کہ یہ لوگ کشمیر سے احتجاج شروع کروا کر اسے پورے ملک میں بڑھانے کی کوشش کریں گے، اور کل عمران نیازی نے بھی یہی کہا ھے کہ کشمیر میں شروع ہونے والا احتجاج پورے ملک میں پھیل سکتا ھے اور اگر سچ پوچھیں تو یہی ان کنجروں کی خواہش ھے، انکے نزدیک پاکستان اسکی سالمیت یا معیشت کوئی معنی نہیں رکھتی، ان لوگوں کا اصل ایجنڈا ہی پاکستان کی تباہی ھے، اور اب اس جنگ کا آخری مرحلہ شروع ہو چکا ھے،
جس میں نیازی کشمیر میں ناکامی کے بعد پختونخواہ حکومت کو استعمال کرے گا اور اس آخری جنگ میں عمران نیازی کے سہولتکار کھل کر سامنے آ رھے ہیں، دوسری طرف حافظ صاحب بھی اپنی ٹیم تشکیل دے رھے ہیں اور نیازی کے سہولتکاروں کو سائیڈ لائن لگا رھے ہیں، میرا خیال ھے اس آخری جنگ میں نون لیگ پپلزپارٹی سمیت تمام اتحادی پارٹیوں کو نہ چاہتے ہوئے بھی پرانی باتوں کو بھلا کر اسٹبلشمنٹ کیساتھ کھڑا ہونا پڑے گا کیونکہ اس بار طاقت کی جنگ نہیں بلکہ پاکستان کی سالمیت کی جنگ ھے، اس جنگ میں اگر آپ لوگوں نے مصلحت کا شکار ہو کر قاضی فائز عیسیٰ یا جنرل عاصم منیر کو اکیلا چھوڑ دیا تو یہ یاد رکھنا ان دونوں کے بعد اگلا ٹارگٹ آپ لوگ ہوں گے، اگر اسکے ساتھ امریکہ اور یہودی طاقتیں ہیں تو آپکے ساتھ عرب ممالک اور چائنہ کھڑا ھے، ایک بار بے رحم ہو کر ڈنڈا ہاتھ میں پکڑ لیں، کسی اور ملک کا پریشر برداشت مت کریں، کیونکہ اگر اب آپ نے ایسا نہ کیا تو پھر سمجھ لیں تباہی ہم سبکا مقدر ہو گی۔
این اے 15 مانسہرہ میں دوبارہ گنتی کا معاملہ چل رہا ہے،میاں نوازشریف کو اس نشست پر دھاندلی سے ہرایا گیا تھا، پی ٹی آئی کی جانب سے دھاندلی کے لیے مانسہرہ کے حلقے کے جعلی بیلٹ پیپر چھاپے جارہے ہیں، تاکہ دوبارہ گنتی میں ان کو شامل کیا جاسکے ، الیکشن کمیشن نوٹس لے