جس طرح یہ سچ ہے کہ اللّٰہ صرف ایک ہے بالکل اس طرح یہ بھی سچ ہے کہ محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اللّٰہ تعالٰی کے آخری نبی ہیں اور آپ پر نبوت کا سلسلہ ختم کردیا گیاہے اور آپ کے بعد کوئی نبی نہیں۔ 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺❤️🌺❤️🌺❤️🌺❤️❤️❤️🌺🌺
جھ سے بچھڑ کے خوش رہتے ہو
میری طرح تم بھی جھوٹے ہو
اک دیوار پہ چاند ٹکا تھا
میں یہ سمجھا تم بیٹھے ہو
اجلے اجلے پھول کھلے تھے
بالکل جیسے تم ہنستے ہو
مجھ کو شام بتا دیتی ہے
تم کیسے کپڑے پہنے ہو
دل کا حال پڑھا چہرے سے
ساحل سے لہریں گنتے ہو
عربی کہاوت
جو تمہاری طبیعت کے مطابق نہ ہو، وہ تمہیں (ذہنی طور پر) بیمار کر دے گا۔ مختلف طبیعتوں، عادتوں اور زندگی کی ترجیحات کا آپس میں ٹکراؤ انسان کی پوری زندگی کو جہنم بنا دیتا ہے۔